MS News HD

MS News HD ہر خبر پر نظر حق اور سچ کے ساتھ MS News HD �

22/02/2025

اوکاڑا گیمبر
پھاٹک بند نا ہونے کی وجہ سے ٹرین پٹری سے اتر گئی

17/02/2025

محبوب عالم چوک اوکاڑہ میں تجاوزات کےخلاف گرینڈ آپریشن جاری۔ دوکانیں گرا دی گئی۔ 💯

18/01/2025

اوکاڑہ کینٹ اڈا گیمبر 4L اور 4R کی عوام کے لیے خوشخبری
Al Hameed Autos
+92 321 4214125
MS News HD Rao Sikandar Iqbal okara اوکاڑہ کی شان ایم ایس نیوز MS News HD MS News HD ایم ایس نیوز Ch Mudassar Shahzad Shahzad Shafi

07/10/2024

جماعت اسلامی ضلع اوکاڑہ کے زیر اہتمام غزہ کے مسلمانوں سے اظہار یک جہتی کیلیے ایک عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں تمام سیاسی ومذہبی جماعتوں کے قائدین،تعلیمی اداروں(کالجز،مدارس) کے طلباء کرام اور دیگر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی ریلی کا آغاز ٹینک چوک سے ہوا اور ایم اے جناح روڈ سے ہوتا ہوا شہر میں داخل ہوا اس موقع پر لوگوں نے پرتپاک استقبال کیا غوثیہ چوک میں قائدین کے بیانات اور دعا سے اختتام ہوا۔
MS News HD MS News HD ایم ایس نیوز ایم ایس نیوز ゚ ゚

30/09/2024

چیئرمین گوہر خان اور علی امین کے حوالے سے چلنے والے بیانات پر سیکرٹری انفارمیشن شیخ وقاص کی تردید
MS News HD ایم ایس نیوز ایم ایس نیوز MS News HD MS News HD Ch Mudassar Shahzad Chaudary Saleem Sadiq Imran Khan Pakistan Tehreek-e-Insaf Sanam Javed Khan Ali Amin Khan Gandapur Imran Khan Ali Amin Khan Gandapur Pti Tigers Rao Sikandar Iqbal okara

29/09/2024

اوکاڑہ۔۔فوڈ ونڈو کی انتظامیہ نے چرچ روڈ پر ناشتہ چوک کے نام سے ایک خوبصورت ریسٹورنٹ کی بنیاد رکھی ۔۔یہاں ہر طرح کے پکوان جس میں نہاری کے علاؤہ روایتی ڈیشییں۔مثلا ۔مٹن۔ چکن۔بیف۔اور خالص دیسی پاکستانی کھانے بھی تیار کئے جارھے ھیں ۔۔ناشتہ چوک کے اونر عامر منا نے MS News HD ٹیم کو بتایا کہ انتظامیہ فوڈ ونڈو نے اس مہنگائ کے دور میں انتہائی مناسب ریٹ میں بہترین اور میعاری کھانے پیش کرکے اہل اوکاڑہ کا اعتماد حاصل کر رکھاھے فوڈ ڈیلیوری کی سہولت بھی موجود ھے۔۔۔
ایم ایس نیوز ایم ایس نیوز MS News HD MS News HD Ch Mudassar Shahzad اوکاڑہ کی شان Rao Sikandar Iqbal okara

19/09/2024

وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور سے پاکستان تحریک انصاف پشاور , مالاکنڈ اور ساؤتھ ریجن سے تعلق رکھنے والے پارلیمنٹیرینز اور دیگر پارٹی قائدین کی لاہور جلسے کے حوالے سے تفصیلی ملاقات اور مشاورت!

ملاقات میں 21 ستمبر لاہور جلسے کو کامیاب بنانے کیلئے مختلف معاملات اور تیاریوں پر تفصیلی بات چیت کی گئی.

21 ستمبر کا جلسہ عمران خان کی کال پر پاکستان میں آئین، قانون کی بالادستی اور عدلیہ کی آزادی کیلئے ایک سنگ میل ثابت ہوگا.

اس جلسے کو ایک کامیاب اور تاریخی جلسہ بنانے کیلئے صوبہ بھر سے پارٹی کارکنان اور عوام کی بھر پور شرکت یقینی بنانی ہے، علی امین گنڈاپور

منتخب عوامی نمائندوں اور پارٹی قائدین کا 21 ستمبر کے جلسے کو ایک تاریخی جلسہ بنانے کے عزم کا اظہار۔

انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے تمام مقدمات میں پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کی ضمانت بعداز گرفتاری منظور کرتے ہوئ...
16/09/2024

انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے تمام مقدمات میں پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کی ضمانت بعداز گرفتاری منظور کرتے ہوئے فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

15/09/2024

ہمارے اغوا ایم این ایز کو اگر اسمبلی لایاگیا تو ان کا ووٹ شمار نہیں ہوگا
میٹنگ کے بعد گوہر صاحب بریف کررہےہیں

15/09/2024

ہمارے اغوا ایم این ایز کو اگر اسمبلی لایاگیا تو ان کا ووٹ شمار نہیں ہوگامیٹنگ کے بعد گوہر صاحب بریف کررہےہیں #...

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MS News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MS News HD:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share