Voice of Kashmir

  • Home
  • Voice of Kashmir

Voice of Kashmir Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Voice of Kashmir, Video Creator, .

یہ پیج کسی سیاسی ، غیر سیاسی ادارے یا جماعت کا ترجمان نہیں اور نہ صحافت سے کوئی تعلق!
یہاں وہی پوسٹ کیا جاتا ہے جو محسوس کیا جاتا ہے۔🚩
Independent Jammu and Kashmir 🚩

شہداء تحریکِ جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی 🚩
01/11/2025

شہداء تحریکِ جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی 🚩




01/11/2025

ماں باپ جب بار بار فون کر کے حال پوچھیں تو جھنجھلانا مت، کیونکہ ایک دن ایسا بھی آتا ہے جب اُس نمبر سے کبھی کال نہیں آتی
😌

01/11/2025

💔 سنہ 1947 — جموں و کشمیر کی تقسیم کا زخم 💔

جب ظلم و بربریت نے وادی کو اپنی لپیٹ میں لیا،
گنی (ضلع کوٹلی، اُس وقت میرپور) کے لوگ اپنے گھروں کو چھوڑنے پر مجبور ہوئے 🏚️➡️🏞️
ماں باپ اپنی اولاد کو، بہنیں اپنے بھائیوں کو،
اور بزرگ اپنی مٹی کو حسرت بھری نگاہوں سے الوداع کہہ گئے 😢

راستے میں چیخیں، آگ، خون اور آنسو تھے 💔
کسی کا سارا خاندان بچھڑ گیا، کسی کی آنکھوں کے سامنے دنیا اجڑ گئی 😭
یہ ہجرت نہیں تھی… یہ ایک قوم کا دُکھ بھرا سفر تھا،
جو آج تک دلوں میں تازہ ہے 💔🕊️

سلام اُن شہداء اور مظلوموں کو 🙏
جنہوں نے اپنی جان، عزت، اور زمین قربان کی —
مگر ہار نہیں مانی 🚩

کشمیريت 🚩
01/11/2025

کشمیريت 🚩



سوچو ذرا 💭کیسے شکست دو گے اُس قوم کو، جس کے بچے اتنے جذبے سے بھرپور ہوں؟ 💪🔥وہ بچے جو رات گئے تک چہلہ کے مقام پر صرف اپنے...
01/11/2025

سوچو ذرا 💭
کیسے شکست دو گے اُس قوم کو، جس کے بچے اتنے جذبے سے بھرپور ہوں؟ 💪🔥

وہ بچے جو رات گئے تک چہلہ کے مقام پر صرف اپنے لیڈر شوکت نواز میر سے ملاقات کے لیے کھڑے رہے 🙌
جب وہ فاتحہ سے واپس نکلے تو ان بچوں کی آنکھوں میں امید، محبت اور عقیدت چمک رہی تھی ✨

ایسا ہوتا ہے سچا لیڈر —
جس سے بڑے ہی نہیں، بلکہ معصوم بچے بھی بے پناہ محبت کرتے ہیں ❤️

تاجراں دا وير

تجھے کیا لگتا  ہے؟ 🤔مجھے تو 💨 لگتا ھے۔ 😒
01/11/2025

تجھے کیا لگتا ہے؟ 🤔
مجھے تو 💨 لگتا ھے۔ 😒

جب برطانیہ نے متحدہ ہندوستان پر قبضہ کیا 🇬🇧تو ہندوستانی برطانوی شہری نہیں کہلائے بلکہ ہندوستانی ہی رہے 🇮🇳جب امریکہ نے عر...
01/11/2025

جب برطانیہ نے متحدہ ہندوستان پر قبضہ کیا 🇬🇧
تو ہندوستانی برطانوی شہری نہیں کہلائے بلکہ ہندوستانی ہی رہے 🇮🇳

جب امریکہ نے عراق پر قبضہ کیا 🇺🇸
تو عراقی امریکی نہیں کہلائے بلکہ آج بھی عراقی ہی ہیں 🇮🇶

جب افغانستان پر امریکہ قابض ہوا 🇦🇫
تب بھی کوئی افغانی امریکی نہیں کہلایا، وہ اب بھی افغانی ہی ہیں 💪

جب نیٹو نے لیبیا پر قبضہ کیا 🌍
تو لیبین لوگ یورپی نہیں بنے، وہ آج بھی لیبین ہی ہیں 🇱🇾

تو پھر سن 1947ء میں جب دونوں ممالک نے
ریاست جموں و کشمیر پر قبضہ کیا 🏔️
تو ریاستی عوام پاکستانی یا بھارتی کیسے کہلا سکتے ہیں⁉️

ہم آج بھی، کل بھی اور ان شاءاللہ ہمیشہ
ریاست جموں و کشمیر کے شہری تھے، ہیں، اور رہیں گے 💚
اپنی شناخت ہمارا فخر ہے ✊
جو بدلنا چاہے، شوق سے بدلے —
ہم نہیں بدلیں گے، یہی ہماری پہچان ہے! 🚩


01/11/2025

سوڈان — اناج گھر سے جنگ کا میدان بننے تک! 💔
تفصیل کمنٹ میں

01/11/2025

ایکشن کمیٹی نے وہ کر دیا جو یہ چور 78 سالوں سے نہیں کر پائے
اب کریڈٹ لینے کے چکر میں 🐀 بلوں سے باہر آ گے
😒

01/11/2025

سستے آٹے اور بجلی کیلئے نکلنے والی قوم آج
انٹرنیشنل ایئرپورٹ تک پہنچ چکی ہے
کشمیریت زندہ باد
🚩

اے دُنیا کے منصفو؟سلامتی کے ضامنو ؟دنیا کی خاموشی چیخ چیخ کر گواہی دے رہی ہے 💔سوڈان کے شہر الفاشر میں 429 سے زائد معصوم ...
01/11/2025

اے دُنیا کے منصفو؟
سلامتی کے ضامنو ؟

دنیا کی خاموشی چیخ چیخ کر گواہی دے رہی ہے 💔
سوڈان کے شہر الفاشر میں 429 سے زائد معصوم بچے 🌙
غذائی قلت اور دواؤں کی کمی کے باعث زندگی کی جنگ ہار گئے 😢
یہ ہمارے اپنے ہیں، ہمارے مسلمان بھائی، ہمارے بچے 🕊️
آؤ، ان کے لیے آواز بنیں 📢
ان کے درد کو محسوس کریں، ان کے حق میں دعا کریں 🤲💔

ان کی پیدائش ایک پارٹی میں، ختنہ دوسری پارٹی میں، منگنی تیسری ، نکاح چوتھی میں اور جنازہ پانچویں پارٹی میں ہوتا ہے😆😆😆فیر...
01/11/2025

ان کی پیدائش ایک پارٹی میں، ختنہ دوسری پارٹی میں، منگنی تیسری ، نکاح چوتھی میں اور جنازہ پانچویں پارٹی میں ہوتا ہے
😆😆😆

فیر کیندے بوٹا گالاں کڈ دا 🤔

ڈاکٹر توقیر گیلانی



Address


185101

Telephone

+923055180959

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice of Kashmir:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share