Bachon mein dast (Diarrhea / Loose Motion) bohat common problem hai, lekin agar sahi time par ilaj na kiya jaye to pani ki kami (Dehydration) dangerous ho sa...
11/04/2026
علی پور کے لوگوں کیلئے خوشخبری ، کل بروز اتوار ڈاکٹر عبدالودود صاحب بھی مریضوں کا مفت چیک اپ کریں گے ۔ آنے سے پہلے نمبر لگوائیں
10/04/2026
📢 فری میڈیکل کیمپ – قاسم ہسپتال علی پور
عوام الناس کو اطلاع دی جاتی ہے کہ
📅 11 اور 12 اپریل (ہفتہ و اتوار)
📍 قاسم ہسپتال، چنی گوٹھ روڈ، بالمقابل تقویٰ مسجد، نزد چیف اینڈ ایشیا واٹر پلانٹ، علی پور
میں ایک عظیم الشان فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
👨⚕️ ماہر ڈاکٹرز کی ٹیم:
✔️ ڈاکٹر ملک جاوید قاسم بوہڑ
(سینئر چائلڈ اینڈ فیملی فزیشن)
➡️ بچوں اور بڑوں کا فری چیک اپ
✔️ ڈاکٹر محمد سہیل
(جنرل اینڈ لیپروسکوپک سرجن) – اتوار
✔️ ڈاکٹر عبد الودود
(کنسلٹنٹ آرتھوپیڈک سرجن) – اتوار
✔️ خدیجہ منظور
(الٹراساؤنڈ اسپیشلسٹ)
✔️ ڈاکٹر محمد ارباز
(فزیوتھراپسٹ)
🩺 خصوصی سہولیات:
✅ بچوں اور بڑوں کا فری چیک اپ
✅ کان، ناک، گلہ (ENT) اور جلد کے امراض
✅ ہڈی و جوڑوں کے مسائل (Joint & Bone Issues)
✅ ہرنیا، اپینڈکس اور پتے (Gallbladder) کے مسائل
✅ معدہ اور جگر کے امراض
✅ بانجھ پن (Be-Auladi) اور مردانہ کمزوری کے مسائل
✅ الٹراساؤنڈ اور فزیوتھراپی
📞 رابطہ نمبر: 0307-8784536
👉 اپنی اور اپنے اہل خانہ کی صحت کا مفت معائنہ کروائیں
👉 اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
08/04/2026
یہ اگاہی پوسٹ ان مریضوں کے لیے ہے جو مجھے پہلے ڈاکٹر ثنا اللہ خان مستوی والے ہاسپٹل میں چیک کرواتے تھے۔
fans
Be the first to know and let us send you an email when Dr Javed Qasim bohar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.