Kashmir Volleyball Lovers

  • Home
  • Kashmir Volleyball Lovers

Kashmir Volleyball Lovers Kashmir Volleyball Lovers Channel Is Presenting Highlight Volleyball Matches And Intresting Videos🥰✅

12/09/2024

Khosa and Waldar Afraz ka kala Blocks.🥰🔥👌

17/10/2023

کشمیر والی بال کا درویش پلئیر...❤️
سادہ طبعیت، ہر ایک دل کا لاڈلا ایسا پلئیر جس سے ہر کوئی محبت کرتا ہے. اس کی خاص درویشی والی اداؤں کی وجہ سے. ہمیں تو خیر عشق ہے.
#سردار #محسن #افتخار المعروف
King 👑 موسو…Legend player🏐❤️‍🔥

11/10/2023

پیارے بھائی اور (پاکستان انٹرنیشنل والی بال پلیئرز ) ۔۔۔ والی بال میلے کے حوالے سے کے لیے نیک خوائشات کا اظہار کیا۔۔۔۔ مراد جہان اور آفاق بھائی کا بہت بہت #شکریہ کہ جنہوں نے اپنا ویڈیو مسیج احسن شہید کلب کی مینجمنٹ کے نام کیا۔🥰👍🥀

10/10/2023

یہ دنیا کے کاروبار کم نہ ہوں گے۔۔۔۔۔۔۔چرچہ یونہی رہے گا کاش ہم نہ ہونگے۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ایک نئی امید ۔ ایک نیا عزم ۔وہی مجمعہ ،وہی رونقیں ،وہی لوگ ،وہی ولولہ لیکن کمی رہے گی احسن بھائی اور ظہیر بھائی کی جو اس دار فانی سے کوچ کر گیے تھے ۔۔اک ایسی آواز جو ہر دل میں گھر کرتی تھی ہمیشہ کے لیے بند ہو گئی۔۔ایک ایسا ہیرا کھو گیا جس کے جانے سے پیدا ہونا والا خلا کبھی پر نہیں ہو سکے گا ۔۔۔بلاشبہ ایک نہایت ہی نفیس انسان ،بہت ہی پیارے دل کا مالک ، جسے رب نے خداداد صلاحیتوں سے نوازا تھا ۔۔۔❤️صرف والی بال مداحوں کو نہیں بلکہ ایک گھر کو ،ایک خاندان کو،اور پورے علاقے کو سوگوار کر جانے والے وہ شخص۔۔ان دانوں بھائیوں کی خدمات ہمیشہ یاد رہ جانے والی ہیں۔۔۔ﷲ رب العزت احسن بھائی اور ظہیر بھائی کی کامل بخشش و مغفرت فرمائے ، ان کے درجات بلند فرمائے اور ان کو مقام علیین تک پہنچائے ۔۔۔آمین ثم آمین۔۔۔۔🤲🤲🤲
Ahsan Shaheed Club Plaigala

09/10/2023

ْپیارے بھائی سردار جنید جاوید سینئر اڈمین ( پونچھ سپورٹس چینل ) فرام راولاکوٹ سے۔۔کوٹلی کپ والی بال میلے کے حوالے سے پلائیگلہ انتظامیہ کے لیے نیک خوائشات کا اظہار کیا😘۔۔۔۔ بھائی کا بہت بہت شکریہ کہ جنہوں نے اپنا ویڈیو میسچ احسن شہید کلب کی مینجمنٹ کے نام کیا۔🥰🥀👍

05/10/2023

ْپیارے بھائی #عبدالصمد فرام ( پاکستان نیشنل بیس بال پلیئر ) اسلام آباد سے۔۔کوٹلی کپ والی بال میلے کے حوالے سے کے لیے نیک خوائشات کا اظہار کیا😘۔۔۔۔ بھائی کا بہت بہت #شکریہ کہ جنہوں نے اپنا ویڈیو میسچ احسن شہید کلب کی مینجمنٹ کے نام کیا۔🥰🥀👍

04/10/2023

ْپیارے بھائی سردار تنویر پٹھان فرام(شاکر مرحوم والی بال کلب بنجوسہ) سے۔۔کوٹلی کپ والی بال میلے کے حوالے سے پلائیگلہ انتظامیہ کے لیے نیک خوائشات کا اظہار کیا۔۔۔۔ بھائی کا بہت بہت شکریہ کہ جنہوں نے اپنا ویڈیو میسچ احسن شہید کلب کی مینجمنٹ کے نام کیا۔🥰🥀👍

03/10/2023

کشمیر کے شہزادے کوٹلی کپ والی بال میلے کے حوالے سے احسن شہید کلب کی مینجمنٹ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار 🥰۔۔ اہلیان پلائی گلہ اور احسن شہید والی بال کلب پلائیگلہ کی طرف سے شکریہ ادا کرتے ہیں😍🥀👍

01/10/2023

کشمیر کے نمبر 1 سیٹر راجہ سکندر بلی کا کوٹلی کپ والی بال میلے کے حوالے سے احسن شہید کلب کی مینجمنٹ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار 🥰۔۔ اہلیان پلائی گلہ اور احسن شہید والی بال کلب پلائیگلہ کی طرف سے بھائی کا شکریہ ادا کرتے ہیں😍🥀👍

30/09/2023

پیارے بھائی مدثر رضا وٹو (پاکستان نیشنل والی بال پلیئر 🏐🏅)۔۔۔کوٹلی کپ والی بال میلے کے حوالے سے پلائیگلہ انتظامیہ کے لیے نیک خوائشات کا اظہار کیا۔۔۔۔ مدثر بھائی کا بہت بہت شکریہ کہ جنہوں نے اپنا ویڈیو میسج احسن شہید کلب کی مینجمنٹ کے نام کیا۔🥰🥀👍

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmir Volleyball Lovers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kashmir Volleyball Lovers:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share