دیر کیڈٹ کالج ڈی آئی خان منتقل نہیں ہوا ہے ۔افواہیں غلط ہے ۔ایم این اے صاحبزادہ صبغت اللہ کی وضاحت
19/07/2025
19/07/2025
لازمی واوری
17/07/2025
16/07/2025
سپروائزر تحصیل خال لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ محمد داؤد خان اپنے دفتر مختلف جاری مہمات کے حوالے سے میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں
16/07/2025
ڈاکٹر بخت زادہ اخونزادہ نے ڈی ایچ کیو تیمرگرہ ہسپتال میں تعیناتی کے بعد نہایت قلیل وقت میں قابلِ تحسین اصلاحات متعارف کروائیں۔ اُن کی قیادت میں ہسپتال میں کئی اہم منصوبے شروع کیے گئے جن سے عوام کو بہتر اور
معیاری علاج معالجے کی سہولیات میسر آئیں۔
ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کی بہتری اور جدی سہولیات کی فراہمی
ایمرجنسی سروسز کو اپ گریڈ کرنا
صفائی اور نظم و ضبط کے نظام کو مؤثر بنانا
مریضوں کے لیے آسان اور باعزت ماحول فراہم کرنا
عملے کی پیشہ ورانہ تربیت اور کارکردگی میں بہتری ڈاکٹر صاحب کی محنت اور دور اندیشی کی بدولت ڈی ایچ کیو تیمرگرہ ہسپتال اب ایک فعال اور عوام دوست ادارہ بن چکا ہے۔
ویلڈن ڈاکٹر صاحب ہمیں اپ پر فخر ہے۔
15/07/2025
*😭میرانشاہ میں ممتاز قبائلی رہنما ملک محمد رحمان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے #شہید
14/07/2025
۔۔۔۔۔۔
ڈسٹرکٹ پراسکیوشن دیر لوئر نے ڈی پی پی رفیع اللہ کی قیادت میں مسماة عائیشہ کے ریپ اور قتل کے مقدمہ علت نمبر 100 محررہ 024۔05۔23 جرم 302۔376۔201۔34 ت پ تھانہ منڈا دیر لوئر میں اہم کامیابی حاصل کی ۔ ایڈیشنل سیشن جج ثمر باغ کی عدالت نے جرم ثابت ہونے پرملزمان ضیاء الحق ، ثناء اللہ اور ابوبکر کو عمر قید، پچیس سال قید ، تین سال ، دو سال اور پانچ لاکھ ہرجانے کی سزا سنائی۔ استغاثہ کی طرف سے دلائل عبید اللہ اسسٹنٹ پبلک پراسیکیوٹر نے دی۔۔۔۔۔۔
Be the first to know and let us send you an email when Social Flash posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.