📜 زائر کو فرات کے کنارہ زیارت امام حسین علیہ السلام کا کمترین ثواب جو دیا جائے گا وہ یہ ہے کہ اس کے تمام گزشتہ و آئندہ گناہ معاف ہو جائیں گے، اس شرط کے ساتھ کہ زائر امام حسین علیہ السلام کے حق و تقدس اور ان کی ولایت کی معرفت رکھتا ہو۔
📚 کامل الزیارات، ج 1، ص 138
*☀بدھ کے دن کی دعا☀*
*بِسْمِ اللّهِ الرَحْمنِ الرَحیمْ*
🍃خدا کے نام سے ﴿شروع کرتا ہوں﴾ جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔
یہ کون سی جگہ ہے اور کہاں پر ہے مومنین رہنمائی فرماۓ
04/08/2025
*🛑 بریکنگ نیوز :*
*🛑 کراچی کے علاقہ میں تکفیری دہشت گردوں کی مومنین پر اندھا دهند فائرنگ ، 2 مومن شہید ذرائع باخبر*
*🛑دہشت گردوں کی شیعہ کلنگ مولانا رجب علی بنگش کے صاحبزادے سمیت 2 مومنین کے شہید اور 5 عزادار زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، شہداء کے لاشے پہلوان گوٹھ منتقل کر دئے گئے*
06/02/2025
7 Shabaan Congratulations to all On the arrival anniversary of Hazrat Qasim (a) ibne Hasan (a)
Be the first to know and let us send you an email when Jaffri Writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.