
08/07/2025
خاموشی سے معاف کر دینا اور پھر کبھی بات نہ کرنا،درحقیقت خود کو سنبھالنا ہے۔یہ تسلیم کرنا کہ بخشش ہمیشہ صلح کا نام نہیں، بلکہ خود کو تلخی کے بوجھ سے آزاد کرنا ہے۔ بغیر کہے چھوڑ دینے میں ایک گہراسکون ہو نہ ان کے لیے، بلکہ اپنے دل کی سبکدوشی کے لیے۔ حدود بنا کر خاموشی سے دور جانا، خودکی عزت ہے... ایک ایسا اطمینان جو اندر سے تازگی بھر دیتا ہے۔حقیقی معافی وہ نرم چھاؤں ہے جو تم خود کو دیتے ہو، تاکہ اپنے وجود کو ہلکا اور آزاد محسوس کرو۔