Umeeda Sahar

Umeeda Sahar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Umeeda Sahar, Digital creator, .

کیا پوچھتے ھو مجھ سے در حبیبﷺ کی بات انکی کیا بات جنکے لیے بنی ھے یہ کل کاہنات ( از قلم خاکسار سید یاسر عباس) علم وہ ہی حقیقی جو حقیقت آشناء کرے۔ علم معرفت کی طلب وجتجو رکھنے والے اس یو ٹیوب چینل پر تشریف لاھیں۔https://www.youtube.com/

14/07/2025
12/05/2025
23/03/2025

قصہ ھے ماضی قریب کا سن 91 یا 1992 تھا شاہد۔ اس وقت پاکستان۔میں بلیک اینڈ واہٹ ٹی وی کا رواج تھا کوہی سعودی پلٹ سونی کا رنگین ٹی وی لے آتا تو لے آتا ورنہ اکثر و بیشتر گھروں میں بلیک اینڈ واہٹ کا راج تھا۔اس وقت ٹی وی چینل بھی ایک ہی تھا ڈش کو معیوب سمجھا جاتا اور پی ٹی وی ہی چینل کی دنیا کا بے تاج بادشاہ تھا۔ گاؤں سے ھمارے دادا حضور مرحوم و معغفور ادھر ھمارا ہاں شہر میں علاج کی غرض سے لاۓ گۓ۔دادا جی مرحوم کا سن پیداہش 1920 تھا غالبا۔ اور پرانے دور کے بابوں کی تمام خوبیاں ان میں بدرجہ اتم موجود تھیں۔ انتہاء کے غصیلے اور اوپر سے بیماری اور بڑھاپا۔ خیر آتے ھیں قصہ کی طرف تو اس وقت پی ٹی وی پہ خبر نامہ میں گونگے بہرہ افراد کیلیے خبروں کے ساتھ ہی ایک بیبی اشاروں۔کی زبان سے بھی خبر نامہ سمجایا کرتی۔ ایک دن میری والدہ پڑوس میں۔کسی کام سے گیہں اور دادا جی کو ٹی وی لگا کر دے گی کہ اکیلے میں دل بہلتا رھے اب ٹو وی خبر نامہ چل رھا تھا اور وہ بی بی اشاروں والی بھی اپنا کام۔سر انجام دے رہی تھی۔ دادا جی پرانے وقتوں کے بزرگ انہوں نے سمجھا کہ بی بی میری تصویریں کھینچ رھی ھے انہوں نے پوز دینے شروع کر دیے کھبی بیٹھ کر کھبی کھڑے ھو کر کھبی پگھڑی کو سیدھا کریں کھبا کیا۔الغرض والدہ واپس تو دادا جی کو سانس چڑھا ھوا دادا جی سے پوچھا تو بولے تم پردہ کرو یہ میری تصویریں بنا رھی ھے وہ بنوا لو ۔اماں جی نے بتلایا کہ بزرگوں یہ خبریں پڑھ رہی ھے اور ساتھ گونگوں کیلیے اشاروں سے سمجھا رہی ھے ۔ خیر بابا جی الٹا برہم ۔اسی اثنا میں والد اور تایا بھی آ گۓ اور دادا حضور کو کہا کہ اتنی تصویریں کافی ھیں باقی کل بنوا لیجیے گا۔اللہ پاک انکی کامل مغفرت فرماہیں آمین۔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umeeda Sahar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share