پی سی ہوٹل مظفرآباد
حکومت کے ساتھ مزاکراتی عمل سے قبل شوکت نواز میر کی مختصر گفتگو
30/05/2026
2022 میں 1 کروڑ جانوروں کی قربانی ہوئی تھی جو مسلسل کمی سے اب 65 لاکھ رہ گئی
مہنگائی نے قربانی بھی مشکل کر دی
29/05/2026
بڑی عید پر بڑا تحفہ
کرنل (ر) وقار کو بڑا جھٹکا
یونین کونسل ملوٹ کے گاؤں بُنِّی کھجوری چوہدری لطیف چوہدری جاوید چوہدری شریف اور لکڑ منڈی بیلا سے چوہدری طارق نے کرنل وقار کو چھوڑ کر چودری پرویز اشرف کیا حمایت کا اعلان کر دیا
29/05/2026
یونین کونسل کڈھالہ
ابووالہ
پاکستان مسلم لیگ ن برنالہ کی بڑی کامیابی ۔
حاجی عبدالعزیز شیرانوالہ کی سربراہی میں قاری عبدالمصطفی قادری صاحب ، قاری عزیر قادری صاحب سمیت70 افراد نے کنبہ قبیلہ سمیت مسلم کانفرنس اور دیگر جماعتوں سے مستعفی ہو کر مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی اور سابق سنیئر وزیر/ممبر اسمبلی آزاد کشمیر کرنل (ر) وقار احمد نور کی حمایت کا اعلان
29/05/2026
آزاد کشمیر میں 9 جون کو عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاج کی کال کے حوالےسے عوامی رابطہ مہم چترپڑی جلسے میں عوام کی بڑی تعداد شریکِ ھے
29/05/2026
ایکشن کمیٹی کا مہاجرین کی 12 نشستیں ختم کرنے اور 38 نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ پر عملدرآمد کے ساتھ وزیر امور کشمیر امیر مقام کو مزاکراتی کمیٹی میں شامل نہ کرنے کی شرط پر کل ہونے والے مزاکرات میں شرکت کا فیصلہ زرائع
28/05/2026
عیدالاضحی کے دوسرے روز
کمانڈر چوہدری احسان الحق کی چیئرمین وزیراعظم معائنہ عملدرآمد کمیشن چوہدری حسن اشرف ، سابق چیئرمین بلدیہ مرزا اجمل جرال اور مرزا اسد نواز جرال ایڈووکیٹ سے ملاقات
عیدالاضحی کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا
28/05/2026
جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ممبران کی بھمبر آمد حق ملکیت اور حق حکمرانی جلسہ کی تیاریاں شروع
جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مرکزی کور ممبران 3 جون 2026 کو بھمبر کا دورہ کریں گے اور ایک بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے
شوکت نواز میر ، خواجہ مہران خصوصی شرکت کریں گے
28/05/2026
11 شاھین کا سپاھی عبدالعزیز جس کا تعلق آزادکشمیر کے شہر عباسپور سے ھے, 26000 فٹ کی بلندی پر گلیشئر کے برف پوش پہاڑوں پر ملک پاکستان کی سرحدوں کا دفاع کرتے ھوۓ آج عید کے روز جام شہادت نوش کر گیا اللہ پاک مرحوم کی مغفرت کرے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے آ مین
Be the first to know and let us send you an email when Danish Khalil DK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.