Âłî Řâzâ Šârđâři

Âłî Řâzâ Šârđâři 3 Days Free Trail / expert Qualified Teachers / Flexible timing / affordable fee / one by one class

Paid Promotion Available In Cheap Price
(2)

03/07/2025

انڈین اداکارہ شفالی جریوالا کی موت اور مسلم کا (rip) یعنی دعا کرنا!




وَ اِذَا سَاَلَكَ عِبَادِیْ عَنِّیْ فَاِنِّیْ قَرِیْبٌؕ-اُجِیْبُ دَعْوَةَ الدَّاعِ اِذَا دَعَانِۙ-فَلْیَسْتَجِیْبُوْا لِ...
01/07/2025

وَ اِذَا سَاَلَكَ عِبَادِیْ عَنِّیْ فَاِنِّیْ قَرِیْبٌؕ-اُجِیْبُ دَعْوَةَ الدَّاعِ اِذَا دَعَانِۙ-فَلْیَسْتَجِیْبُوْا لِیْ وَ لْیُؤْمِنُوْا بِیْ لَعَلَّهُمْ یَرْشُدُوْنَ(186)
ترجمہ: کنزالعرفان
اور اے حبیب! جب تم سے میرے بندے میرے بارے میں سوال کریں تو بیشک میں نزدیک ہوں ، میں دعا کرنے والے کی دعا قبول کرتا ہوں جب وہ مجھ سے دعا کرے تو انہیں چاہئے کہ میرا حکم مانیں اور مجھ پر ایمان لائیں تاکہ ہدایت پائیں ۔

14/06/2025

علی علیہ السلام کو خدا کہنے والے نصیریوں کو کیا شیعہ کمیونٹی ان کرتی ہے بہت کچھ جانیے اس ویڈیو میں!



























like page for updates
Jazakallah

دو قومی نظریہ ...میں نہ چشتی ہوں نہ حسن چشتی کے انداز کا دفاع کرتا ہوں! بلکہ شاید میں نے اسکی ویڈیوز کبھی شئیر بھی نہیں ...
23/05/2025

دو قومی نظریہ ...
میں نہ چشتی ہوں نہ حسن چشتی کے انداز کا دفاع کرتا ہوں!
بلکہ شاید میں نے اسکی ویڈیوز کبھی شئیر بھی نہیں کی ہونگی لیکن....
وہ ایک غیرت مند انسان ہے جو بیغیرتوں کو اپنے انداز سے غیرت دلانے کی کوشش کرتا ہے
اسے آج گرفتار کیا گیا ہوسکتا ہے اس پر قانون کی خلاف ورزی کا کوئی الزام جیسے تیسے کرکے ثابت بھی کرلیا جائے
لیکن..... رجب بٹ پر توہین مزہب سمیت قانون اور اخلاقیات کی خلاف ورزی سمیت انگنت الزامات لگے
کون سی عدالت میں اسکے خلاف مقدمات زیر سماعت ہیں ؟؟؟
ایک بندے پر توہین مزہب کا الزام ہے اور وہ اس قدر آزاد ہے کہ آج بھی پاکستان کی سڑکوں پر بدمعاشی کرتا پھرتا ہے اور ایک بندہ جس کا جرم صرف یہ ہے کہ وہ غیرت مند ہے اور بیغیرتوں کی غیرت جگاتا ہے اسے دوران نماز مسجد سے اٹھالیا جاتا ہے
مولوی ٹھیک کہتا تھا یا غلط مجھے اس سے غرض نہیں میں تو صرف ان لوگوں جو ڈانس کے حق میں ہیں ان سے عرض کرنا چاہتا ہوں کہ جب بھی گھر میں بچیوں کے مجرے کا پروگرام ہو مکمل ایڈریس کے ساتھ سٹیٹس لگا دیا کریں تاکہ مہنگائی سے ستائے لوگ سٹیپس دیکھ کر دلی سکون محسوس کریں

05/05/2025

سجدہ کرنے کا صحیح طریقہ!

30/04/2025

بھارت اور پاکستان کی جنگ اہل ایمان کے سنگ!

"From ancient battles to modern-day conflicts, India’s history is marked by resilience and courage. Discover the stories of valor, strategy, and sacrifice that shaped a nation. "
Would you like it to focus on a specific war or time period?























[email protected]
Follow our page for updates

Jazakallah

بعض دفعہ کیا کہہ رہے ہیں اس سے زیادہ اہم ہوتا ہے کہ کیسے کہہ رہے ہیں.جو لوگ ایمان لائے ان کے  دل  اللہ کے ذکر سے اطمینان...
20/04/2025

بعض دفعہ کیا کہہ رہے ہیں اس سے زیادہ اہم ہوتا ہے کہ کیسے کہہ رہے ہیں.

جو لوگ ایمان لائے ان کے دل اللہ کے ذکر سے اطمینان حاصل کرتے ہیں ۔ یاد رکھو اللہ کے ذکر سے ہی دلوں کو تسلی حاصل ہوتی ہے. (سورۃ الرعد، آیت 28).

ایمان والوں کے لیے سکون اللہ کے ذکر میں ہے اور نماز اللہ کے اذکار میں سے ذکر کرنے کا ایک ذریعہ ہے.

بیماری میں ہمارے پیارے نبی ﷺ نے جہاں دعا کی اہمیت بتائی ہے ساتھ ہی دوا کے بارے میں بھی بتایا ہے

ہر بیماری کی کوئی نہ کوئی دوا ہے، جب دوا بیماری کے مطابق ہوتی ہے تو اللہ کے حکم سے شفا ملتی ہے , صحیح بخاری، حدیث نمبر: 5678

ہمارے معاشرے میں ذہنی امراض کو دوسری بیماریوں جیسا کہ بخار نزلہ کھانسی زکام کی طرح نہیں لیا جاتا ، بعض دفعہ یہ ذہنی بیماری جسے ڈپریشن کہتے ہیں یہ عمومی ذہنی تناؤ سے بالکل مختلف ہوتی ہے جو کہ اپ کو اور مجھے روزمرہ کی زندگی میں ہوتا ہے۔ اس حالت میں مریض کو نہ صرف کسی قسم کی تھیراپی کی ضرورت ہوتی ہے بلکہ ساتھ ساتھ ادویات بھی دی جاتی ہیں۔

اللہ کے ذکر میں سکون ہے یہ اللہ نے قران میں بتا دیا ہے ، جو لوگ پھر بھی بے سکون رہتے ہیں وہ ذہنی امراض میں مبتلا ہوتے ہیں جیسے کہ ہم کھانسی نزلہ زکام کا علاج کرتے ہیں ویسے ہی ان ذہنی امراض کا علاج بھی کرنا ضروری ہوتا ہے۔

اوپر بیان کی گئی نبی پاک کی حدیث یہی بات کہنے کا سب سے بہترین ذریعہ تھا۔ (عینا صاحبہ بات کو غلط انداز میں بیان کیا)

کوئی جاکر جنرل عاصم منیر کو اس آیت کا بھی بتا دو کہ یہ آیت بھی قرآن کا حصہ ہے اس پر بھی عمل کروسورۃ التوبہ، آیت 41:انفِر...
06/04/2025

کوئی جاکر جنرل عاصم منیر کو اس آیت کا بھی بتا دو کہ یہ آیت بھی قرآن کا حصہ ہے اس پر بھی عمل کرو
سورۃ التوبہ، آیت 41:
انفِرُوا خِفَافًا وَثِقَالًا وَجَاهِدُوا بِأَمْوَالِكُمْ وَأَنفُسِكُمْ فِي سَبِيلِ اللَّهِ ۚ ذَٰلِكُمْ خَيْرٌ لَّكُمْ إِن كُنتُمْ تَعْلَمُونَ"
ترجمہ:
نکل کھڑے ہو، خواہ ہلکے ہو یا بھاری، اور اللہ کی راہ میں اپنے مالوں اور جانوں سے جہــــاد کرو، یہی تمہارے لیے بہتر ہے اگر تم علم رکھتے ہو۔"

آج غـ۔زہ کے بچے جسم سمیت  آسمان تک اڑ کر گئے تاکہ وہ نابینا امت کو دکھائی دے سکیں ۔۔😭
05/04/2025

آج غـ۔زہ کے بچے جسم سمیت آسمان تک اڑ کر گئے
تاکہ وہ نابینا امت کو دکھائی دے سکیں ۔۔😭

عید کے نماز میں یہاں وہاں دیکھنے سے بہتر ہے 5 منٹ نکال کر یہ سیکھ لےعید کی نماز اور اسکا طریقہنیت.... دو رکعت نماز عيد ا...
30/03/2025

عید کے نماز میں یہاں وہاں دیکھنے سے بہتر ہے 5 منٹ نکال کر یہ سیکھ لے

عید کی نماز اور اسکا طریقہ

نیت.... دو رکعت نماز عيد الفطر واجب 6 تکبیر زائد کے ساتھ

اللہ اکبر........ ثناء مکمل پڑھ کر 3 تکبیر

الله اکبر ..... ہاتھ چھوڑ دو

الله اكبر ....... ہاتھ چھوڑ دو

الله اکبر ...... ہاتھ باندھ لو

امام قرأت کرے گا

أعوذ با الله ..... بسمہ اللہ ... فاتحہ .... سورت رکوع سجده پہلی رکعت مکمل

دوسری رکعت

بسمہ اللہ .... فاتحه ..... سورت

اسکے بعد 3 تکبیر

الله اکبر ....... ہاتھ چھوڑ دیں

الله اکبر..... ہاتھ چھوڑ دیں

الله اکبر ....... ہاتھ چھوڑ دیں

اللہ اکبر کہہ کر رکوع کریں

پھر سجده سلام

ماشاء اللہ جی نماز عید ادا ہو گئی

روزانہ 5 منٹ مشق کریں.... دوسروں کو سکھائیں

نماز عید کا خطبہ پڑھنا سنت ہے اور سننا واجب ہے.
اس پیغام کو دوسروں تک بھی پہنچائیں_

08/03/2025

استاد کے لیے سٹوڈنٹس کے محبت بھرے جذبات "
"A great teacher is more than just an educator; they are a mentor, a guide, and a source of inspiration. Students don’t just learn from their lessons—they feel the warmth, care, and encouragement that shape their future. The love and respect students have for their teacher come from the kindness, patience, and wisdom they share every day. ❤️📚 "
question tags,teachers pay teachers,name tags,teacher,teacher tips,meet the teacher,teachers,student gift tags,teachers day,question tags english,songs for teachers,songs for best teachers,music brag tags,teachers gifts,title for farewell party for teachers,teachers day message,tips for teachers,teachers day card,teachers day gift,gift for teachers,teacher fyi,tags,teachers christmas diy,canva for teachers,teachers day craft

05/03/2025

نماز تراویح میں تیز قران پڑھنے سننے والے توجہ فرمائیں"
Want to read the Quran faster while maintaining understanding and focus? Here are some effective tips to improve your speed and fluency. Learn how to structure your reading, use Tajweed rules efficiently, and stay consistent in your recitation.

Address

Sheikhupura

Telephone

+923059542347

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Âłî Řâzâ Šârđâři posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Âłî Řâzâ Šârđâři:

Share