01/09/2025
عموماً نظری مسائل پر طلب کی جاتی ہے جب کہ عید میلاد النبی صلی الله تعالى عليه وسلم نظری مسائل سے نہیں کیونکہ حضور صلى الله عليه وسلم کی جلوہ گری کی خوشی منانا اور بھی تلاوت ، نعت اور عالم ربانی کے وعظ ونصیحت کے ساتھ منانا کوئی نظری شئے نہیں ہے بل کہ اس سے اچھا طریقہ اور دنیا میں کوئی نہیں ہے لہذا خوا مخواه فساد ڈالنا عقل و خرد کا کام نہیں