Syed iftikhar shah

  • Home
  • Syed iftikhar shah

Syed iftikhar shah Electronic News and news paper

29/12/2025

حسن ابدال تحصیلدار چوہدری شفقت محمود کا قبضہ مافیا کےخلاف ایک اور دبنگ کاروائ۔متاثرہ نوجوان کی 30سال بعد زمین واگزار۔تحصیلدار حسن ابدال چوہدری شفقت محمودنے زمین کتنے دنوں میں دلوائ۔مزید کیا کاروائ کی گئی۔۔۔نوجوان نے تمام حقائق میڈیا کو بتائے۔۔۔

20/12/2025

حسن ابدال کے دبنگ تحصیلدار چوہدری شفقت محمودنے 9 دنوں میں درخواست گزارکو حق دلوا دیا۔۔۔متاثرہ شخص پیچھلے 15سالوں سے انصاف کے حصول کے لئے بھاگ دوڑ کررہاتھا۔۔۔۔

02/12/2025

حسن ابدال پتھرگڑھ کریش پلانٹ کےقریب سرکاری زمین پر قائم غیرقانونی کانٹا جسے پی او ایف کے ساتھ منسوب کیا جارہاتھا متعلقہ ادارے کے آفیسر نے بتایا کہ زمین لیز پر دی ہے کانٹا کا سرکاری ادارے کے ساتھ کوئ تعلق نہ ہے۔۔

01/12/2025

حسن ابدال پاکستان پیپلزپارٹی کا 58واں یوم تاسیس ڈھیرہ ڈاکٹرسکندرحیات خان پر منایا گیا۔عوام کی کثیرتعداد میں شرکت۔

29/11/2025

حسن ابدال عوام کے دلوں کی دھڑکن۔غریب کاخیرخواہ میرٹ کو ترجیح دینےوالا تحصیلدار چوہدری شفقت محمود۔۔

27/11/2025

دبنگ تحصیلدار حسن ابدال چوہدری شفقت محمود نے 36سالہ قبضہ 5دنوں میں واگزار کروا دیا۔گاوں کے لوگوں نے کا خراج تحسین۔متاثرہ خواتین کون تھی اور کب سے اپنے حق کے لئے بھاگ دوڑ رہی تھی تحصیلدار حسن ابدال کے پاس کیسے پہنچی پھر کاوائ کیسے عمل میں آئ۔۔۔دیکھیں یہ رپورٹ۔۔۔۔

24/11/2025

پاکستان مسلم لیگ ن نے عوام دوست وعدہ وفا کردیاگیا۔حسن ابدال کے گاوں پیرمندیالہ میں نئی سڑک کا افتتاح ایم این ائےشیخ آفتاب احمد نے کردیا۔ گاوں پیر مندیالہ میں 5 کروڑ روپے کا منصوبہ پایا تکمیل کوپہنچا۔۔

21/11/2025

حسن ابدال گاوں پیر مندیالہ میں5کروڑ روپے کے فنڈ سے نئی سڑک بنا دی گئی۔۔۔نئی سڑک کا افتتاح ایم این ائے مسلم لیگ ن کے شیخ آفتاب اور سابق ایم پی ائے سردارطافتخار خان نے کیا۔۔۔سڑک کتنےکلو میٹرہےمزید کیا تحفہ دیا جاے گا۔۔۔دیکھیں یہ رپورٹ

20/11/2025

حسن ابدال دبنگ تحصیلدار چوہدری شفقت محمود کی ایک اور بڑی دبنگ کاروائ۔۔ضعیف العمر خاتون کو 15سال بعد انصاف و حق نصیب ہوا۔خاتون اپنے حق کے لئے کہاں کہاں دوڑتی رہی اور تحصیلدار نے کتنے دنوں میں خاتون کا مسلہ کروایا۔۔۔۔دیکھیں یہ رپورٹ۔۔

18/11/2025

تحصیلدار چوہدری شفقت محمود کی بڑی کاروائ۔۔31 سال بعد یتیم بچی کو 87کنال آراضی کا حق دلوا دیا۔متاثرہ فیملی نے زمین کا حق لینے کے لئے کہاں کہاں بھاگ دوڑ کی اور چوہدری شفقت محمود نے کتنے دنوں میں یہ معاملہ حل کروا دیا۔۔۔۔دیکھیں یہ رپورٹ

13/11/2025

پاکستان مسلم لیگ ن کے ترقیاتی پروجیکٹ کا آغاز ہونے پرحسن ابدال گاوں جھوج سے بڑا قبیلہ مسلم لیگ ن میں شامل۔مسلم لیگ ن میں شامل ہونے کی بڑی وجہ کیا ہے۔دیکھیں یہ نیوز رپورٹ

12/11/2025

حسن ابدال مسلم لیگ ن کےشیخ آفتاب احمد نے گاوں جھوج کا درینہ مسلہ حل کروا دیا۔تین کروڑ روپے کی لاگت سے ڈھائ کلو میٹر سڑک کی نئے سرے سے تعمیر کا کام شروع ہوا جس پر اہل علاقہ نے مسلم لیگ ن کو خراج تحسین پیش کیا۔۔۔

Address

Roshan Pura

Telephone

+923311300039

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed iftikhar shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Syed iftikhar shah:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share