06/07/2025
* *خصوصی دعوت*
آپ خدمت کے کسی بھی شعبہ اور ملک پاکستان کی کسی بھی کلیسیا سے تعلق رکھتے ہوں۔ ادارہ پاکستان گاسپل نیٹ ورک - کراچی کی جانب سے کلیسیائ، خاندانی اور شخصی گواہیوں سے مزین 220 صفحات پر مبنی کثیر تعداد میں شائع ہونے والی کتاب میں
اپنی شخصی گواہی شائع کروائیں۔ زیادہ اچھا ہو کہ گواہی کا موضوع یا اختتام ان الفاظ پر ہو *میری زندگی میں یسوع جیسا کوئ نہیں*
تعلیم، عمر کی کوئ پابندی نہیں۔ البتہ گواہی معیاری اور اشاعت کے قابل ہونا ضروری ہے۔
پاکستان گاسپل نیٹ ورک
پوسٹ بکس نمبر 18545
کراچی 75850
[email protected]
*اھم اعلان*
پاکستان گاسپل نیٹ ورک کے اس وہاٹس ایپ چینل کو فالو کرنے اور بیل آئ کون پر کلک کرنے سے نئی کتاب کے بارے میں آگا ہی ہو گی۔
https://whatsapp.com/channel/0029Vb2sEvzD8SE6TEnlhz3y
Blessings