Kohistan News

  • Home
  • Kohistan News

Kohistan News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kohistan News, Media/News Company, .
(1)

This is the first page to be launched by Kohistan News there will be excellent videos and social issues on the various tasks related to the area of Kohistan, and also promote the tourism in kohistan.

20/07/2025

وہ شہید بیٹی اپنا پلو سنبھالے اور چادر درست کرتے ہوئے پورے وقار کے ساتھ اپنی مق تل گاہ میں خود چل کر گئی اور اپنے حصے کی گولیوں کا انتظار کرنے لگی وہ ذرا سا بھی نہیں گڑگڑائی کسی کے پاؤں نہیں پکڑے کیونکہ وہ جانتی تھی کہ ان لوگوں کی مردانگی کی تسکین اس کے بےگناہ خون سے کم کسی چیز سے ممکن نہیں ...
سننے میں آرہا ہے کہ مقتولین نے پسند کی شادی کی تھی💔🙏

18/07/2025
18/07/2025
باجوڑ میں امن کی ایک اور توانا آواز کو خاموش کر دی گئے ہم غم کی اس گھڑی میں غم زدہ خاندان کی ساتھ ہیں، اللہ مولانا خان ز...
11/07/2025

باجوڑ میں امن کی ایک اور توانا آواز کو خاموش کر دی گئے ہم غم کی اس گھڑی میں غم زدہ خاندان کی ساتھ ہیں، اللہ مولانا خان زیب کی درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ آمین

Gaider Valley Sub-Division Seo kohistan Upper
01/07/2025

Gaider Valley Sub-Division Seo kohistan Upper

29/06/2025
پوسٹ کو ذیادہ سے ذیادہ شیر کریں۔یہ بچہ جس کا نام اعجازالحق ولد عبداللہ جان ASI پولیس ڈیپارٹمنٹ کوہستان کل صبح 8 بجے مورخ...
29/06/2025

پوسٹ کو ذیادہ سے ذیادہ شیر کریں۔
یہ بچہ جس کا نام اعجازالحق ولد عبداللہ جان ASI
پولیس ڈیپارٹمنٹ کوہستان کل صبح 8 بجے مورخہ 28 جون 2025 کو علاقہ جالکوٹ سیگل آباد ضلع اپرکوہستان سے مدرسہ داسو کے لیے گھر سے نکل چکا تھا ابھی تک لا پتہ ہے جہاں بھی ملے پلیز اس نمبر پر رابطہ کریں۔ عمر 11 سال تھی۔
Contact No's

03469995516
03235544822
03400017400

پٹن احتجاج!2022 کے معاہدے پر عملدرآمد نہ ہونے کے باعث، پٹن کی عوام اور متحدہ کوہستان نے ایک بار پھر واپڈا کی ٹرانسمیشن ل...
28/06/2025

پٹن احتجاج!

2022 کے معاہدے پر عملدرآمد نہ ہونے کے باعث، پٹن کی عوام اور متحدہ کوہستان نے ایک بار پھر واپڈا کی ٹرانسمیشن لائن بند کر دی ہے۔
جب تک معاہدے پر مکمل عملدرآمد نہیں ہوتا، ٹرانسمیشن لائن بند ہی رہے گی۔
واپڈا کوہستان کی پُرامن عوام کو مشتعل کرنے میں بھرپور کردار ادا کر رہی ہے۔

خیبر پختون خواہ 12 سال نااہلی کے عبرت ناک نتائج!
28/06/2025

خیبر پختون خواہ 12 سال نااہلی کے عبرت ناک نتائج!

25/06/2025

there are some moments in cricket that sometimes make you cry.💔💔

یوکرین بھی آٹھ ماہ پہلے ٹرمپ کو نوبیل امن انعام کے لئے نامزد کر چکا ہے ۔
24/06/2025

یوکرین بھی آٹھ ماہ پہلے ٹرمپ کو نوبیل امن انعام کے لئے نامزد کر چکا ہے ۔

‏جنگ بند ہو گئی، امریکہ اور اسرائیل نے اپنی شکست کا شرمناک اعتراف کر لیا ہے، ٹرمپ نے جنگ بندی کا اعلان کیا کہ اگلے چند گ...
24/06/2025

‏جنگ بند ہو گئی، امریکہ اور اسرائیل نے اپنی شکست کا شرمناک اعتراف کر لیا ہے، ٹرمپ نے جنگ بندی کا اعلان کیا کہ اگلے چند گھنٹوں میں دونوں طرف جنگ بندی ہو جائے گی، امریکہ اور اسرائیل اپنے اہداف حاصل کرنے میں بری طرح ناکام ہوئے، نہ جوہری پروگرام ختم ہوا، نہ رجیم چینج ہوا، ابھی تک ایران کا ردعمل نہیں آیا لیکن ایران کو انتہائی محتاط رہنا پڑے گا، کیونکہ دشمن انتہائی مکار، دغاباز ، منافق اور جھوٹا ہے، ایران کی داد دینی پڑے گی جس نے دو فرعونوں کی رعونت خاک میں ملائی۔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kohistan News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kohistan News:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share