A voice for justice
Yes, achieving justice in a society that is plagued by cruelty or injustice can i
05/07/2025
*❤اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضاگیلانی نے 19 لاکھ پچاس ہزار روہے ماہانہ کے حساب سے 6 تنخواہیں وصول کرلیں
ماشاءاللہ جو چھ ماہ گزر گئے ہیں ان کی بھی تنخوا وصول کرلی اسلامی جمہوریہ پاکستان
ظلم ناانصافی سے دوچار معاشرے میں انصاف کا حصول درحقیقت چیلنج ہو سکتا ہے۔ بنیادی مسائل کو حل کرنے اور کمیونٹی کے تمام اراکین کے لیے انصاف پسندی کو یقینی بنانے کے لیے اسے اکثر نظامی تبدیلیوں، سماجی بیداری، اور اجتماعی کارروائی کی ضرورت ہوتی ہے۔
01/07/2025
آسماں ، کسی کا مقدر یا کسی کا غریب امیر ہونا طے نہیں کرتا ۔ بلکہ ریاست کا نظام اور اس معاشرے کے افراد طے کرتے ہیں جہاں انسان پیدا ہوتا ہے
03/01/2025
آج کے جدید دور جہاں ہر طرف جدید ٹیکنالوجی کی برمار ہے ہر طرف online شاپنگ online کمائی ہے online کھانے کے آرڈرز ہے دنیا ترقی کی آخری منزل پر ہے اور آج مسلمانوں کا یہ حال ہے مسلمانوں کے بچوں کا یہ حال ہے ایسا حال ایسے بدحال تو مسلمان چنگیز خان ہلاکو خان کے دور میں بھی نہیں تھے جو آج اس جدید دنیا میں ہے
کہاں سے لائیں صلاح الدین ایوبی
وہ مائیں نہیں رہی جو صلاح الدین ایوبی پیدا کرتی تھی
اسلامی ممالک اور دنیا کے مسلمانوں کے لیے شرم کا مقام ہے
24/07/2024
کسی ملک ریاست کے ظلم بربریت ناانصافی بے روزگاری لوڈ شیڈنگ پانی گیس بنیادی سہولت کے مارے نوجوانوں کو اپنا حق مانگنے پر ڈیجٹل دہشت گرد بنا دو تو اس ملک اس ریاست کا مستقبل کیا ہوگا کیا وہ ملک وہ ریاست ترقی کرسکتا ہے
سادہ سا سوال ہے
اگر کسی کے پاس جواب ہے تو ضرور دیں
01/04/2024
تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے کہ عدلیہ خود انصاف کی تلاش میں ہے
بدھ کے دن سپریم کورٹ میں جو کیس چلے گا وہ جج سے جج انصاف مانگنے کے لیے پیش ہونگے 🤔
01/04/2024
سوشل میڈیا کے طاقت نے جعلی ایم پی اے کا سوفٹ واٸیر ہی اپڈیٹ کردیا*
جس شخص نے کبھی اسکول کی شکل ہی نہیں دیکھی ہو اور جس شخص نے بی۔ایم۔سی سے BA کی جعلی ڈگری لی ہو اور جو شخص فارم 47 کے تحت ایم پی اے بنا ہو وہ شخص کیا کسی استاد یہ بزرگ سفید ریش کا ادب اور احترام کر سکتا ہے
01/04/2024
علی مدد جتک نے بد تمیزی کی حد پار کر دی خاتون پروفیسر کے ساتھ انتہائی بد تمیزی سے پیش آئے
علی مدد جتک کا اقتدار کے نشے میں پشتونخوا میپ کے چیرمین محمود خان اچکزئی کی پروفیسر بیٹی کے سے بدتمیزی
علی مدد جتک نے بلوچستان کے روایات پامال کر دیئے
کوئٹہ:علی مدد جتک کا احتجاج پر بیٹھی محمود خان اچکزئی کی بیٹی پروفیسر تارا اچکزئی کے ساتھ بلوچستان کے روایات کے برعکس غیر شاہشتہ گفتگو
کوئٹہ:علی مدد جتک کا دیگر خواتین پروفیسرز کا لہحاظ بھی نہ کیا
Be the first to know and let us send you an email when BAAT INSAF KI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.