Fox One News

Fox One News Fox One News is Pakistan based youtube channel, Ch. Azher Sharif hosts program about current issues in Islamabad. News

06/11/2024

تحریک انتشار کا نیا منشور ، امریکہ تو ہمارا مائی باپ ہے اس کے خلاف بات کرنے والا دائرہ اسلام سے خارج تصور کیا جائے گا ۔۔۔۔

Happy birthday my little angel Abdul Moez
05/11/2024

Happy birthday my little angel Abdul Moez

16/10/2024

تحریر ۔۔۔۔چوہدری اظہر Pakistan 💕 Bangladesh
سنا تھا گیم تیار ہے اور اس کی تیاری کے پیچھے خفیہ ہاتھ ہیں سچ ہو گیا روس، امریکہ کے بعد اب انڈیا کی باری ہے آئی ایس آئی آرمی چیف اور وزیراعظم شہباز شریف سلام تو بنتا ہے کیا خوبصورت طریقے سے کشمیر اور 1971 کا بدلہ لیا ہے آج پاکستان میں چائنیز صدر کی آمد اور پاک، چائنہ اور بنگلہ دیش معاہدے کیا بات ہے ، انڈیا سے آنے والی چیخیں صاف سنائی دے رہی ہیں ، بنگلہ دیش جو آج تک انڈیا سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرتے تھا اب پاکستان سے لے رہا ہے رونا تو بنتا ہے چیخنا تو بنتا ہے ، گوادر کا درد ابھی تک کم نہ ہوا تھا کہ بنگہ دیش کا درد سر کو آ گیا حسینا تو مل گی انڈیا والوں کو مجیب جو سبب بنا پاکستان کے ٹکڑے کرنے کا اس کی باقیات سے جو کچھ ہوا سب کے سامنے ہے ، سنا ہے بنگہ دیش اپنے کرنسی نوٹ تبدیل کر کے مجیب کی تصویر اتار کر قائد اعظم کی تصویر لگا رہا ہے ، اگر ایسے اقدامات کیے گئے تو انڈیا نے جو کشمیر کا حصہ اپنے نقشے میں شامل کیا ہے اس کو بہت مہنگا پڑے گا ، سلام ان ہاتھوں کو جنہوں نے نہ صرف پاکستان بنگلہ دیش بلکہ اسلام کو بھی اس خطے میں ژندہ کیا ہے ، بنگہ دیش کی عوام جس طرح پاکستان کو کھلے ہاتھوں سے ویلکم کر رہی ہے اسی طرح پاکستانیوں کو چاہیے کھلے دل سے سوشل میڈیا اور ہر پلیٹ فارم پر ان کا ساتھ دیں تاکہ انڈیا کو یہ سمجھ آ جائے کہ آئند وہ اپنی اوقات میں رہے ۔۔۔۔۔

21/09/2024
12/09/2024

آخری امید بھی دم ٹوٹ گی اب فیصلے کا فیص حکم کا منتظر

10/09/2024

علی امین گنڈاپور کی سات گھنٹے کی یاترا کافی ہے ، مرشد مرشد ہی ہے ، ہاہاہاہاہاہاہا ،
باقیات شروع ہو جاؤ

https://www.youtube.com/Plz subscribe to my channel
05/09/2024

https://www.youtube.com/

Plz subscribe to my channel

Travel with me all over the world. Spacily UAE, Dubai, Abu Dhabi, Sharja, Rasul Khama, Fajara um ul Quinn, Ajman, Pakistan, and Nepal. Cell & WhatsApp # 00971565843102 Email. [email protected]

Address


Telephone

+923339684669

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fox One News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fox One News:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share