Voice Of Naran

  • Home
  • Voice Of Naran

Voice Of Naran 📞03109398254

Gmail: [email protected]

Page link https://www.facebook.com/profile.php?id=100089209552078

🌄🌌🌉

 #سانحہ سوات  #وزیر اعلی کے پی کے  #انتظامیہ افسران  #معطل کر دیئے ،  #واقعہ کی  #اعلی سطحی  #انکوائری کیلئے  #احکامات ج...
27/06/2025

#سانحہ سوات #وزیر اعلی کے پی کے #انتظامیہ افسران #معطل کر دیئے ، #واقعہ کی #اعلی سطحی #انکوائری کیلئے #احکامات جاری کر دئیے ہیں ۔۔۔۔۔۔
سوات: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایت پر ناقص کارکردگی کے باعث متعدد افسران فوری معطل، ترجمان وزیراعلی فراز احمد مغل
وزیراعلی انسپیکشن ٹیم کو انکوائری کی باقاعدہ انکوائری کی ہدایات جاری، ترجمان وزیر اعلیٰ
ابتدائی طور پر اسسٹنٹ کمشنر بابوزئی سست ردعمل پر معطل کردیا گیا، ترجمان وزیر اعلیٰ
اسسٹنٹ کمشنر خوازہ خیلہ بروقت پیشگی وارننگ نہ دینے پر معطل کیے گئے ہیں، ترجمان وزیر اعلیٰ
اے ڈی سی ریلیف کو پیشگی انتظامات نہ کرنے پر معطل کر دیا گیا، ترجمان وزیر اعلیٰ
ریسکیو 1122 کے ضلعی انچارج کو بھی فوری معطل کرنے کا فیصلہ، ترجمان وزیر اعلیٰ

سانحہ سوات یقیناً حکومت خیبر پختونخواہ وفاقی حکومت اور انکے ذیلی اداروں خصوصاً ریسکیو 1122  کی نا اہلی کی وجہ ہے، کیونکہ...
27/06/2025

سانحہ سوات یقیناً حکومت خیبر پختونخواہ وفاقی حکومت اور انکے ذیلی اداروں خصوصاً ریسکیو 1122 کی نا اہلی کی وجہ ہے،
کیونکہ اس تصویر میں صاف دیکھا جاسکتا ہے کہ بروقت کاروائی سے ان تمام قیمتی جانوں کو بچایا جاسکتا تھا۔
اس واقعہ پر اعلیٰ عدالت از خود نوٹس لیکر صوبائی وزیر ریلیف، سیکٹری ریلیف، ڈی جی ریسکیو کے پی، ڈسٹرکٹ آفیسر ریسکیو سوات اور متعلقہ اداروں کو ذمہ دار ٹھہرا کر سخت کاروائی کرے۔ جو صرف اربوں روپے کا فنڈ لاشیں نکالنے کا لیتے ہیں۔ زندہ لوگوں کا بچانا ان کی ترجیح نہیں۔

سوات: منگورہ بائی پاس کے مقام پر سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے افراد میں سے ریسکیو 1122 نے اب تک 7 افراد کی لاشیں دریائے...
27/06/2025

سوات: منگورہ بائی پاس کے مقام پر سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے افراد میں سے ریسکیو 1122 نے اب تک 7 افراد کی لاشیں دریائے سوات سے مختلف مقامات سے برآمد کر لی ہیں۔ریسکیو اپریشن تاحال جاری۔۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

قانون سب کے لیے برابر ہے ۔لیکن اسلامی جمہوریہ پاکستان میں نہیں۔ کافروں کا
27/06/2025

قانون سب کے لیے برابر ہے ۔
لیکن اسلامی جمہوریہ پاکستان میں نہیں۔
کافروں کا

ویلج کونسل ناران کے سٹیک ہولڈرز کا مشاورتی اجلاس مکمل اجلاس میں انتظامیہ کو اپنے مطالبات کے ساتھ 3دن کی ڈیڈ لائن  3دن تک...
27/06/2025

ویلج کونسل ناران کے سٹیک ہولڈرز کا مشاورتی اجلاس مکمل اجلاس میں انتظامیہ کو اپنے مطالبات کے ساتھ 3دن کی ڈیڈ لائن 3دن تک بلیک آوٹ اور احتجاج بھی موخر تب تک ٹول پلازہ بھی بند رہے گا تین دن میں انتظامیہ لوکل سٹیک ہولڈر کے ساتھ بیٹھ کر اپنے ٹول پلازے کا انتظام کرے نہیں تو چوتھے دن پوری ویلج میں مکمل بلیک آوٹ ہو گا دوکانیں ہوٹل ریسٹورنٹ ٹرانسپورٹ سب بند رہے گی پھر انتظامیہ اور این ایچ اے خود آکر سیاحوں کو سہولیات فراہم کرے ۔

سینکڑوں ہیلی کاپٹروں کی موجودگی میں دریائے سوات میں ایک ہی خاندان کے 15 افراد ہزاروں لوگوں کے سامنے ڈوب گئے ۔اب دیکھتے ر...
27/06/2025

سینکڑوں ہیلی کاپٹروں کی موجودگی میں دریائے سوات میں ایک ہی خاندان کے 15 افراد ہزاروں لوگوں کے سامنے ڈوب گئے ۔اب دیکھتے رہیئے اور سہتے رہیئے،۔اور چند دنوں کیلئے سوشل میڈیا گرم کروا دیجئے، پھر اس کے بعد نئی بات پھیلا دیجئے، اور زندگی یوں ہی گزاریئے،۔۔۔۔

ناردرن بائی پاس پر خوفناک حادثہ، باپ بیٹا سمیت 3 افراد جاں بحقناردرن بائی پاس سرجانی ٹاؤن کے علاقے میں ڈمپر اور کار کے د...
14/05/2025

ناردرن بائی پاس پر خوفناک حادثہ، باپ بیٹا سمیت 3 افراد جاں بحق

ناردرن بائی پاس سرجانی ٹاؤن کے علاقے میں ڈمپر اور کار کے درمیان خوفناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں باپ بیٹا سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے۔
جاں بحق افراد کی شناخت منگھوپیر کے علاقے گل محمد قلندرانی گوٹھ کے رہائشیوں کے طور پر ہوئی ہے

20/04/2025
15/04/2025

ناران کھلنے والا ہے
انشاء اللہ
Just 2 days remaining



13/04/2025




13/04/2025

کل کی اپڈیٹ ہے
آج انشاللہ کلیئر ہو جائے گا

Address


Telephone

+923109398254

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Naran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice Of Naran:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share