بنوں میں بدامنی کے خلاف پولیس کا احتجاج پر دھاوا ، مرید حیات ایڈووکیٹ کی گرفتاری کے مناظر
26/07/2025
ماں تو ماں ہے... 2007 سے لاپتہ بیٹے کی راہ تک رہی ہے۔
یہ ویڈیو دوبارہ اپلوڈ کر رہا ہوں، کیونکہ ماں جی بار بار پوچھتی ہیں:
"میرے بیٹے کا کچھ پتا چلا؟" 💔
03361928373
26/07/2025
رات کو بغیر دوائیوں کے سوتے ہو صبح بغیر تکلیف کے اٹھتے ہو تو کہو الحمداللہ❤
دن کا آغاز اللہ کے ذکر سے کریں،
26/07/2025
ضلع بنوں کے علاقے سوکڑی بہادر میں 23 سال پرانی دشمنی الحمدللہ ختم ہو گئی۔
25/07/2025
پشتو زبان کے شاعر و پولیس اہلکار ضمیر خان طویل غیر حاضری پر نوکری سے فارغ.
21/07/2025
تاریخی لمحہ – فائنل جیت کا جشن
والی بال کوچ لائق خان انڈر-16 کی قیادت میں
پاکستان کے دو نوجوان ستارے میچ جیت کر وطن واپس پہنچے! ✈️
ان کا تاریخی استقبال ہوا – محبت، فخر اور قومی جذبے سے بھرپور لمحہ!
🎉 عوام نے پھولوں، نعروں اور جھنڈوں سے استقبال کیا
🔥 کوچ لائق خان اور کھلاڑیوں نے پاکستان کا سر فخر سے بلند کیا
یہ صرف جیت نہیں، نئے پاکستان کی ایک نئی پہچان ہے!
#انڈر16
انور میزبان
،
18/07/2025
ایک عام انسان سے کامیاب بزنس مین بننے تک کا سفر، مثال ہے نوجوانوں کے لیے۔
08/07/2025
مگر افسوس! ابھی تک کسی نے حال تک نہیں پوچھا —
06/07/2025
"خارث کنگ نے ون ویلنگ چھوڑ دی |
75 بار موت کے منہ سے واپس
بنوں کا مشہور ون وہیلر "خارس کنگ" اب بدل چکا ہے۔
75 بار بائیک حادثات کا شکار ہونے کے بعد اس نے ون ویلنگ کو ہمیشہ کے لیے خیر باد کہہ دیا۔
اس کی کہانی ہر نوجوان کے لیے سبق ہے۔ مکمل ویڈیو دیکھیں!
02/07/2025
بنوں کے مختلف علاقوں میں یوفون بیکاٹ کا سلسلہ زوروں پر ہے!
سوشل میڈیا پر کمپین جاری، عوام تیزی سے دوسرے نیٹورکس پر منتقل ہو رہے ہیں۔
یوفون صرف بجلی کے ساتھ چلتا ہے؟ عوام پوچھ رہے ہیں: "کیا یہ واقعی 4G ہے؟"
#بنوں
01/07/2025
کیا آپ کا بچپن کا دوست آج بھی آپ کے ساتھ ہے؟
یا وقت، فاصلے اور مصروفیات نے آپ کو جدا کر دیا؟
کمنٹ میں اس دوست کا نام بتائیں ؟
Be the first to know and let us send you an email when Anwar Mezbaan Bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.