Al-Watan News

  • Home
  • Al-Watan News

Al-Watan News Senior Journalist Sardar shafique is the owner of Al-Watan News Network. It,s Pakistan's largest digital media house. Its provide latest news and information.

Al-Watan New has been providing news,news content to local,national & international audience.

14/08/2025
14/08/2025

آزادی پر ناچنے ،گانے بجانے اور باجے بجانے والوں کو کیا پتہ آزادی کی پہلی صبح کیسی تھی

14/08/2025

ایبٹ آباد شہر میں شدید طوفانی و موسلاھار بارش
سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ شہر کی سڑکیں و گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگی۔۔۔

13/08/2025

ایبٹ آباد کے سیاحتی علاقے خانسپور ایوبیہ میں گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام جشن آزادی کے سلسلے میں کھیلے جانے والے کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران رات بارہ بجتے ہی شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا جس میں کھلاڑیوں، مقامی لوگوں اور سیاحوں نے بڑی تعداد میں حصہ لیا۔۔۔۔۔۔

سروس ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم: سپریم کورٹ آف پاکستان نے ڈاکٹر ثاقب ملک کو ایوب ٹیچنگ ہسپتال کے ڈین کے عہدے پر بحال کر دیا...
13/08/2025

سروس ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم: سپریم کورٹ آف پاکستان نے ڈاکٹر ثاقب ملک کو ایوب ٹیچنگ ہسپتال کے ڈین کے عہدے پر بحال کر دیا۔
تاہم پروفیسر ڈاکٹر ثاقب ملک نے کرپٹ اور کام چور مافیا کی کارستانیوں سے تنگ آ کر ڈین کا عہدہ لینے سے انکار کر دیا۔

13/08/2025

Highlights

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Watan News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al-Watan News:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share