پاکستان نظریاتی پارٹی کے امید وار براۓ صوبائ اسمبلی pp-23 محمد شعیب کے 1438 ووٹ رزلٹ صحیح دیا جائے فارم 45 کے مطابق
26/02/2024
22/02/2024
28 فروری بروز بدھ دن 3 بجے پریس کلب تلہ گنگ ملک شہیر حیدر سیالوی چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی تشریف لا رہے ہیں ضلع تلہ گنگ و چکوال کے تمام صحافی و یو ٹیوبر اور ٹک ٹاکرز حضرات كو دعوت عام دی جاتی ہے
21/02/2024
فرق دیکھیں جی pp23 میں محمد شعیب کے ٹوٹل ووٹ 1438 جبکہ Ro صاحب نے 18 بتائے
19/02/2024
ختم نبوت کانفرنس پچنند
19/02/2024
ختم نبوت کانفرس پچنند
17/02/2024
دھاندلی صرف آزاد امید وار کے ساتھ نہیں بلکہ ن لیگ کو زبردستی جتوانے کیلئے ہر سیاسی جماعت کے ساتھ کی گئی فارم 45 کے مطابق پاکستان نظریاتی پارٹی کے امید وار کے حلقہ 59 NA افضل حیات انصاری کے ووٹ پچیس ہزار کے نزدیک بن رہے ہیں لیکن RO sb کے فارم 47 میں صرف 250 ووٹ لکھے ہیں الیکشن کمیشن سے صرف ایک ہی درخواست ھے جو اصل حقائق ہیں فارم 45 کے مطابق وہی سامنے لاے جائے تا کہ عام آدمی کا اپنے اداروں سے اعتماد نہ اٹھے
12/02/2024
پاکستان نظریاتی پارٹی کے امیدوار محمد شعیب اعوان امیدوار براۓ صوبائ اسمبلی حلقہ PP-23 سے 12641 ووٹ لینے کے بعد ضلع تلہ گنگ و لاوہ کے عوام شکریہ ادا کرتے ہوۓ کہا میں کھلے دل سے اپنی شکست تسلیم کرکے جیتنے والوں مبارکباد پیش کرتا ہوں انشاء الله آئندہ عام انتخابات میں پاکستان نظریاتی پارٹی کے تمام امیدوار مضبوط حکمت عملی اور اور بھر پور تیاری کے ساتھ میدان میں اتریں گے
05/02/2024
آج 5 فروری کو تراپ جنوبی میں کمپین کر رہا تھا وہاں کے لوگوں نے بتایا کہ قائد محترم شہیر حیدر سیالوی کا بھی تراپ میں جلسہ ہے الحمدللہ قائد کی کمپین بھی کی اور ملاقات بھی ہوئ
Be the first to know and let us send you an email when MSA. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.