Yeh Hai Story

  • Home
  • Yeh Hai Story

Yeh Hai Story is a web Stories group that provides the latest and exciting news and weird soties

30/01/2024

پاکستان کی سیاسی تاریخ میں کسی الیکشن میں لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں دی گئی آخر کیوں؟؟

27/01/2024

8 فروری فیصلے کا دن ہے اپنے ووٹ کا درست استعمال کرکے اپنے ضمیر کو مطمئن کریں۔

26/01/2024

8 فروری کے بعد آپ کے ساتھ بھی " رات گئی بات گئی" والا معاملہ ہوسکتا ہے

07/08/2022

گجرات: طالب علم کی ڈاکو کو پکڑنے کی کوشش، سائیکل ٹکرا کر موٹر سائیکل چوری ہونے سے بچالی۔۔۔۔!!

گجرات کے آٹھویں جماعت کے طالبعلم نے اپنی سائیکل ڈاکو کی بائیک سے ٹکرادی، طالبعلم کی حاضر دماغی اور بہادری سے بائیک چوری ہونے سے بچ گئی ،

سائیکل کی ٹکر سے ڈاکو بائیک سمیت گرگیا، چھینی ہوئی موٹر سائیکل بچ گئی ڈاکو فرار ہوگیا،

بچے کی بہادری دیکھ کر علاقہ مکینوں نے بھی ڈاکوؤں کو پکڑنے کی کوشش کی،

سی سی ٹی وی کیمروں میں بچے کی بہادری کے مناظر محفوظ ہوگئے ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ،


07/08/2022

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے ، نوجوان موت کے منہ میں جانے سے بچ گیا۔۔۔۔۔۔!!!

بھارتی نوجوان کے موبائل کی دکان میں داخل ہوتے وقت نالے کی زمین اندر چلی گئی، نوجوان چند سیکنڈ کے فاصلے سے بال بال بچ گیا ، ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ۔۔۔۔

07/08/2022

گائے نے اپنے فٹ بال کھیلنے کے انداز سے انٹرنیٹ صارفین کو حیران کر دیا۔۔۔!!

لیونل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو کو دنیا کے بہترین فٹ بالر سمجھا جاتا ہے لیکن یہ دونوں فٹ بالر بھی فٹ بال کے کھیل میں اس گائے سے مقابلہ نہیں کر سکیں گے۔

گوا، بھارت میں ایک آوارہ گھومتی ہوئی گائے نے ایک فٹ بال پر قبضہ کر کے اپنے کھیل سے موقع پر موجود لوگوں اور اس واقعے کی ویڈیو دیکھنے والے انٹرنیٹ صارفین کو بہت محظوظ کیا ہے۔

انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں اس گائے کو فٹ بال کے ساتھ کھڑے، اسے کک لگاتے اور اس کے ساتھ بھاگتے دیکھا جا سکتا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ میدان میں کھڑے لڑکے گائے سے اپنی فٹ بال حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن ڈیڑھ منٹ تک گائے اُن کی ہر کوشش ناکام بنا دیتی ہے۔ آخر کار ایک لڑکا کامیابی سے گائے کی توجہ فٹ بال سے ہٹآتا ہے اور دوسرا جلدی سے اسے اٹھا لیتا ہے۔

Address


Telephone

+923170258342

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yeh Hai Story posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share