Urban Connect

  • Home
  • Urban Connect

Urban Connect Urban Connect
urbanconnect.media
News, stories, vlogs & trending content — connecting urban voices.

Vlogs, trends aur shehri kahaniyan — awaaz jo connect kare.

📩 Contact (WhatsApp): +92-305-8803500

23/01/2026

Hahaha

17/01/2026

Hahahaha

With Online News Shaban – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
15/01/2026

With Online News Shaban – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

Ameen
12/01/2026

Ameen

سعودی عرب میں ایک پاکستانی ہوٹل میں بیٹھا کھانا کھا رہا تھا کہ اچانک ایک منظر نے مجھے اندر تک ہلا دیا ،
ایک پاکستانی چاچا کے ہاتھوں میں ایک بیگ تھا جس میں سستا سا الیکٹرک سامان، ہینڈ فری، چارجر، چھوٹی چھوٹی چیزیں…
وہ ہر ہوٹل، ہر دکان میں جا کر دھیمی آواز میں کہہ رہے تھے:
“بھائی کچھ لے لو
ان کے چہرے پر تھکاوٹ نظر آ رہی تھی، کسی سے گلہ نہیں…
بس ایک خاموش سی مجبوری اور خاندان کی فکر تھی

میں نے سوچا.
یہ شاید اپنی جوانی پاکستان میں گزار آئیں ہیں
اب شاید پردیس آئے ہیں
عمر ڈھل گئی،
مگر ذمہ داریاں ختم نہ ہوئیں۔

آج بھی وہ گلی گلی پھر رہے ہیں
صرف اس لیے کہ اس کے گھر میں کوئی بھوکا نہ سوئے
بیٹی یا بیٹے کی فیس رک نہ جائے،
بیوی کی دوا نہ چھوٹ جائے۔

ہم اکثر باہر سے ان کی غربت دیکھتے ہیں،
مگر ان کے اندر کی قربانی کوئی نہیں دیکھتا…

اور سب سے دکھ کی بات یہ ہے کہ
ہم میں سے اکثر لوگ یہ سب دیکھ کر بھی کچھ نہیں سیکھتے۔
ہم ہنر نہیں سیکھتے،
ہم وقت پر خود کو نہیں بناتے،
پھر ایک دن ہم بھی اسی طرح
زندگی کے بازار میں اپنی مجبوری بیچ رہے ہوتے ہیں۔

اللہ ہر محنت کرنے والے کو عزت والی روزی دے 🤲
اور ہمیں دوسروں کی قربانیوں کی قدر کرنا سکھائے ۔

03/01/2026

Wah

03/01/2026

Mashallah 🙏🙏🙏🙏🙏

03/01/2026

Mashallah 🙏🙏🙏🙏

03/01/2026

Hahahaha 😂😂😂😂😂😂

03/01/2026

Hahahaha 😀😀😀😀😀😀😀😀😀

Address

Muslim Colony Daharki, Distt: Ghotki Sindh

24506

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urban Connect posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Urban Connect:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share