Muhammad Farhan

Muhammad Farhan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Farhan, Nankana Sahib.

اہم اعلان
03/04/2026

اہم اعلان

03/04/2026
پیٹرول کی قیمت
03/04/2026

پیٹرول کی قیمت

26/03/2026

Renovation

حرام کی کمائی آخر اپنا رنگ دکھا ہی دیتی ہے۔جلالپور جٹاں: آج محلے میں بڑا تماشا لگ گیا جب ٹھیکیدار اور پراپرٹی ڈیلر سہیل ...
16/03/2026

حرام کی کمائی آخر اپنا رنگ دکھا ہی دیتی ہے۔

جلالپور جٹاں: آج محلے میں بڑا تماشا لگ گیا جب ٹھیکیدار اور پراپرٹی ڈیلر سہیل شاہ اپنے سگے بھائی کے گھر ملنے کے لیے پہنچ گیا۔ دروازہ کھٹکھٹایا تو سامنے اس کی اپنی بھتیجی آ کھڑی ہوئی۔

وہ بولی:
“کیا کام ہے؟”

سہیل شاہ غصے میں بولا:
“پیچھے ہٹو… میں اپنے بھائی سے ملنے آیا ہوں۔”

مگر بھتیجی بھی دروازے پر ڈٹ کر کھڑی رہی۔ باتوں باتوں میں تکرار شروع ہو گئی۔ پھر اس نے ایک ایسی بات کہہ دی جو سیدھی دل پر لگ گئی۔

وہ بولی:
“ہم اپنے گھر چوروں کو اندر نہیں آنے دیتے!”

یہ سن کر سہیل شاہ کا پارہ ہائی ہو گیا اور اس نے غصے میں آ کر اپنی ہی بھتیجی کو تھپڑ مار دیا۔

لیکن اگلا منظر اور بھی حیران کن تھا۔ بھتیجی بھی طیش میں آ گئی اور اس نے اپنے سگے چچا کے منہ پر تھوک دیا۔

یہ سارا منظر محلے والوں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا۔

لوگ کہتے ہیں جب رزق میں حرام شامل ہو جائے تو انسان کی عزت بھی آہستہ آہستہ ختم ہونے لگتی ہے۔
سچ کہا جاتا ہے: حرام کی کمائی کبھی پھلتی پھولتی نہیں۔

یاد رہے کہ یہی واقعہ پچھلے ماہ سہیل شاہ کے پارٹنر طارق کے ساتھ بھی پیش آ چکا ہے جب طارق کا سگی بیٹی نے ik اپنے باپ کے منہ پر تھوک کر اسے چور کہا تھا.

Image generated by AI

15/03/2026

Home Renovation

Address

Nankana Sahib

Telephone

+923342319240

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Farhan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Farhan:

Share