پابندی لگانے کا مطلب اپ کسی کو زبردستی دہشت گرد بنا رہے ہو
11 اکتوبر PTM کو جرگا کرنے کی اجازت دو تاکہ وو اپنی مستقبل کے بارے فیصلے کریں
13/08/2024
اس وقت پاکستان سے محبت کا دعوا صرف وو لوگ کرتے ہیں جن کو اس ملک سے کمائی ہورہا ہے ہمارا کیا ہم تو الٹا لوٹ رہےے ہیں (ہپی 14 گز مبارک )
31/07/2024
یہ میرے بارے میں بتا رہاہے، لیکن تم کوشش کرو کہ ڈگری کے بجاۓ کوئی ہنر سیکھ لوں
24/06/2024
دے عیدا غوشہ چے وخورے یوررر ولاگی
15/06/2024
08/05/2024
میں بھی اس عرس میں شرکت کرنا چاہتا ہو لیکن نیچے لال دائرے کی وجہ سے معزت چاہتاہوں
22/04/2024
وۓ دیوبند ڈر گیا وۓ ڈرگيا😂👇
دو دن سے لوگ اس پوسٹ کو دھڑا دھر شیر کر رہا ہیں حالانکہ یہ 2021 کا فتوا ہے
لیکن بات یہ نہیں ہے بات یہ کہ ایک بندا صرف قران اور
صحیح حدیث صحیح بخاری اور صحیح مسلم
کی بات کرتا ہو تو اس پر فتوا کیو
09/04/2024
انشاءاللہ عید کے بعد پہلا شاندر عرس
12/03/2024
کراچی میں پہلا روزہ ہندو بھی رکتھے ہیں لیکن اخری روزو ميں مولوی بھی شاپنگ کرنے چلے جا تے ہیں
08/03/2024
بس ایک اخری خوایش اے پروردیگار اس ملک پر دوبارہ انگریزوں کو مسلط کر دیں
02/03/2024
پارلیمینٹ تو ابھی سے وڑگیا انے والے پانچ سال تک کیا ہوگا کوئی ایک دوسرےکی بات نہیں سن رہا
21/02/2024
جس نمونے کو وزیر اعظم بنا رہے ہیں پاکستانی عوام اگلے پانچ سال اس چیزکے لۓ تیار رہے👇
Be the first to know and let us send you an email when Illham memes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.