YADGAR TV is a entertainment and informative web TV channel Pakistan ,
03/07/2025
لاہور: ٹک ٹاکر کاشف ضمیر گرفتار، “میرے باپ کی بھی توبہ!”
لاہور کے علاقے اقبال ٹاؤن میں ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کو سی سی ڈی پولیس نے گرفتار کر لیا۔ گرفتاری کے وقت کاشف ضمیر نے کہا: "میرے باپ کی بھی توبہ، آئندہ کچھ نہیں کروں گا!"
کاشف ضمیر کی سوشل میڈیا پر باوردی مسلح گارڈز کے ساتھ ویڈیوز گزشتہ کئی دنوں سے وائرل ہو رہی تھیں۔ پولیس نے ان ویڈیوز کا نوٹس لیتے ہوئے اسلحہ کی نمائش اور دیگر دفعات کے تحت مقدمات درج کر لیے۔
تھانہ سی سی ڈی میں درج مقدمے کے بعد، پولیس نے کاشف ضمیر کے 13 سیکیورٹی گارڈز کو بھی گرفتار کر کے ان سے اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔
04/06/2025
01/06/2025
فاروق آباد سچا سودا سے تعلق رکھنے والے میاں بیوی نے اپنے گھر میں ہی ہوٹل کھول لیا ۔
16/05/2025
مفتی قوی کو لال مسجد سے نکال دیا ، دفع ہو جائو ، آئندہ آئے تو کوڑے ماروں گا ،
28/03/2025
تھای لینڈ میں 7۔7 شدت کا زلزلہ ، بڑی بڑی عمارتیں زمین بوس ہو گی
17/12/2024
دوستوں کے ساتھ شاندار ولاگ
08/12/2024
Street beggars heart touching voice Naat Sharif
23/11/2024
دوستوں کی پارٹی ، تکہ بوٹی اور ملائی بوٹی سے خوب مزا اڑایا
17/11/2024
بابا گورونانک صاحب کے جنم دن پے شیخوپورہ پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل نے صوفی کلام سنا کے انڈیا سے آئیے سکھ یاتریوں کے دل جیت لیے
02/04/2024
شہری کا انوکھا شوق ۔ گھر کی چھت کو خوبصورت باغیچہ بنا دیا ۔۔۔
22/01/2024
سردار عرفان ڈوگر کی حمایت میں فیملی گروپ فاروق آباد کی شاندار ریلی
اُمیدوار NA116 مسلم لیگ ن ،
Be the first to know and let us send you an email when Yadgar Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.