Zawya News HD

  • Home
  • Zawya News HD

Zawya News HD Zawiya News Hd is the media news channel for reporting on social, political, domestic, and national issues and the latest news on different aspects.

Follow us for more content regarding issues across Pakistan. Zawiya News HD

15/06/2025

شملہ پہاڑی گول جھولے سے گر کر کنج کیہال کا رہائشی نوجوان راجہ رفاقت کیانی جان کی بازی ہار گیا

04/06/2025

ایبٹ آباد میں قربانی کے لیے سب سے سستا جانور حاصل کریں۔

02/06/2025

ایبٹ آباد جھوٹی درخواستیں اور ایف آئی آرز ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتی۔قانون کی پاسداری کرنے والے لوگ ہیں نہ شدت پسند ہیں نہ دہشت گرد صرف اپنا حق مانگ رہے ہیں جس سے پیچھے نہیں ہٹیں گئے ابیٹ آباد پریس کلب میں بات کرتے ہوئے عمائیدین بکوٹ شوکت ارباب عباسی تاج عباسی۔کیڈٹ حفیظ عباسی اور زاکر عباسی نے کہا کہ اگر واعدے کے مطابق عید سے قبل عملدرامد نہ کیا گیا تو نتائج کی زمہ داری جی ڈی اے پر ہو گی ۔ڈی سی ایبٹ آباد ڈی پی او ایبٹ آباد سے گزارش ہے کے اس سنگین مسلے کو فوری حل کریں ورنہ انتظامیہ تمام تر حالات کی زمہ دار ہو گی۔ تھانہ رپورٹ اور گلیات کے کچھ تاجران کی طرف سے جو ہمیں راستہ روکنے ہمارے لوگوں کا کاروبار روکنے اور جان سے مارنے کی دھمکیوں کی وجہ سے بکوٹ کے لوگوں میں انتہائی غصہ پایا جاتا ہے انشاء اللہ عید کے روز پورے علاقےمیں مخطلف علاقوں میں تمام لوگوں کی مشاورت سے آئندہ کا لائقہ عمل بنایا جائے گا اور عید کے بعد پانی کے سورس پر بڑا احتجاج ہو گا۔گلیات کے لوگ ہمارے بھائی ہیں پینے کے لئے پانی ہمارے بزرگوں نے گلیات کو دیا ۔اس ہر ہم قائم ہیں لیکن جی ڈی اے کو پانی بیچنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔ اس پانی سے ہماری زراعت ہائیڈروپار واٹر سپلائی سکیمیں چلتی ہیں اور گڑنگ نالہ ان تمام پانیوں کا منبع ہےآخر میں انتظامہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ہمارے خلاف جھوٹی رپورٹ کی انکوائری کی جائے گلیات کے جن لوگوں سوشل میڈیاپر ہم پر بے بنیاد الزمات لگائے ہیں اور نفرت انگیز زبان استعمال کی ہم اس کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کے ان کے خلاف قانونی کاروئی کی جائے۔گلیات اور بکوٹ کو لوگوں کو آپس میں لڑانے کی جی ڈی اے ملازمین نے سازش کی ہے ڈی جی گلیات ڈویلپمنٹ اور ضلعی انتظامہ انکوائری کر کے ان کے خلاف فوری کاروائی کی جائے۔

02/06/2025

پاکستان میں دو میٹر لگانا جرم قرار
مگر 200 یونٹ سے اوپر بجلی پر 500 گنا زیادہ بل بھیجنا نیکی کا کام سمجھا جاتا ہے…

02/06/2025

سمبڑیال ضمنی الیکشن مسلم لیگ ن نے میدان مار لیا

02/06/2025

عید قربان آتے ہی مویشیوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔ خریدار پریشان۔ منڈی کی بجائے آس پاس کے علاقوں سے جانوروں کی تلاش جاری

آسٹن انٹرنیشنل سکول اینڈ کالج منڈیاں ایبٹ آباد۔داخلے جاری ہیں
02/06/2025

آسٹن انٹرنیشنل سکول اینڈ کالج منڈیاں ایبٹ آباد۔

داخلے جاری ہیں

ایبٹ آباد/ ڈی ایس پی خان افسر خان کا مالاکنڈ ڈویژن تبادلہایبٹ آباد میں تعینات اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن خان افسر کو ای...
12/05/2025

ایبٹ آباد/ ڈی ایس پی خان افسر خان کا مالاکنڈ ڈویژن تبادلہ
ایبٹ آباد میں تعینات اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن خان افسر کو ایبٹ آباد سے مالاکنڈ ٹرانسفر کر دیا گیا۔

07/05/2025

بھارت کا پاکستان پر حملہ۔ پاکستان کا بھرپور جواب رافیل سمیت 5 بھارتی جہاز و ڈرون تباہ کر دیے

04/05/2025

گلیات کوسٹر حادثے کا شکار۔۔۔ ایک مسافر جاں بحق کئی زخمی

01/05/2025

آج کل بچوں کو گرمی لگتی ہے تو ماں باپ ناراں کاغان لے جاتے ہیں اور ایک ہمارا دور تھا کہ جب گرمی لگے تو "گنجا" کرا دیتے تھے

بوجھو تو جانیں.....
01/05/2025

بوجھو تو جانیں.....

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zawya News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zawya News HD:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share