اس بزرگ کے11جانور اور بیٹی کے لیے بنایاگیاجہیز کا سامان سیلاب کی لہریں بہاکرلےگیا،امداد کے منتظر،نہ انتظامیہ نہ ہی حکومتی نماٸندے ان علاقوں میں پہنچے،لوگوں کاشہر سے رابطہ منقطع،اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیٸر کریں چار دن ہوگٸے کوٸی نماٸندہ انتظامیہ نہیں پہنچی،یہ خاندان کسی کے گھر رہ رہاہے،،،اور مخیرلوگ انکی مدد کریں بیٹی کی اگلے ماہ شادی تھی اسکا جہیز کا سارا سامان بہہ گیا
19/07/2025
19/07/2025
حسنوٹ میں میڈیاٹیم کی امد،عوام کا میڈیا کا شکریہ
19/07/2025
دینہ الیکٹرانک میڈیاٹیم کا ڈومیلی میڈیاٹیم کے ہمراہ بھنڈرحسنوٹ،پھڈیال اور دیگر متاثرہ علاقوں کا دورہ لوگوں کے مساٸل کو ریکارڈ کیا
19/07/2025
19/07/2025
حسنوٹ روڈ پانی کی نظر ہو گئی نالہ بنہاں کے پانی نے اپنا رخ بدل لیا،متعدد دیہاتوں کا شہر سے رابطہ کٹ گیا،گاڑیوں کی آمدورفت معطل،بھنڈر اور ڈیری راجگان کے لوگ اپنی مدد آپ کے راستے بنانے میں مصروف،انتظامیہ ان علاقوں میں تاحال نہ پہنچ سکی
ڈومیلی ڈیلی نیوز Domeli daily news page Dina News Updates Video
18/07/2025
18/07/2025
بڑاگواہ میں موٹرساٸیکل دیوار سے نیچھے گرنے سے نوجوان زخمی ہوگیاجس کو رورل ہیلتھ سنٹر ڈومیلی سےجہلم ریفر کردیاگیا،
18/07/2025
فاسٹ نیوز سوہاوہ ڈومیلی ڈومیلی ڈیلی نیوز Domeli daily news page Waheed Anwar Malik اپنا کٹاری چینل
18/07/2025
*جہلم* گزشتہ روز ڈوبنے والے پولیس اہلکار کی ڈیڈ باڈی تلاش کر لی گئی۔ ریسکیو ذرائع
*جہلم* ڈیڈ باڈی کو ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم منتقل کیا جا رہا ہے ۔ ریسکیو ذرائع
18/07/2025
بڑاگواہ کی ڈھوک خیرخان میں موٹرساٸیکل نوجوان دیوار سے نیچھے جاگراشدیدزخمی،ریسکیو1122موقع پر موجود
18/07/2025
ٰبڑاگواہ کےگاٶں باغ میں مکان کی چھت گرنے سے تین بکریاں ہلاک،چار محفوظ رہی
Be the first to know and let us send you an email when Baragowah News Sohawa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.