25/08/2025
سماعیلی والنٹیئرز ہیلی کاپٹر کے ذریعے روشن سَیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان اُتار رہے ہیں۔
اس موقع پر جوریسڈکشن ڈپٹی ڈائریکٹر اسماعیلی والنٹیئرز احسان اللہ بھی والنٹیئرز کے شانہ بشانہ موجود ہیں اور متاثرہ افراد تک بروقت امداد پہنچانے کے لیے سرگرم عمل ہیں۔
یہ خدمت خلق کا جذبہ اور ایثار متاثرین کے لیے امید کی کرن ہے۔