Daily Mera Mulk is an Urdu newspaper headquartered in Karachi, Pakistan. Newspaper of Pakistan in co
13/10/2024
06/10/2024
مذمت۔ مذمت. مذمت۔ ازادی صحافت پر حملہ
نا منظور
حیدراباد کے سینیئر صحافی پاکستان میڈیا کونسل کے مرکزی نائب صدر
ڈوینل بیرو چیف
سچ نیوز
چیئرمین بلاج نیوز کلیم اللہ سیال کے خلاف حیدراباد پولیس نے حسین اباد کے ایس ایچ او ہاشم بروہی نے ٹیلی فون کر کے پولیس اسٹیشن بلایا اور جھوٹی بے بنیاد من گھڑت منشیات کی ایف ائی ار درج کر کے لاک اپ کر دیا
ازادی صحافت پر حملہ
نا منظور
ائی جی سندھ غلام نبی میمن۔ ڈی ائی جی حیدراباد طارق رزاق دھریجو فوری طور پر تحقیقات کر کے اس واقعے کی انکوائری کرائیں اور ایس ایچ او حسین اباد ہاشم بروہی کو سسپینڈ کر کے اس کے خلاف جھوٹی من گھڑت بے بنیاد ایف ائی ار درج کرنے کی قانونی کاروائی کی جائے
اس واقعے کی اطلاع پاتے ہی ملک بھر کی صحافی تنظیموں اور پریس کلب کے ممبران میں تشویش کی لہر دوڑ گئی
ائی جی سندھ اس واقعے کی فوری طور پر انکوائری کرائیں ورنہ صحافی تنظیمیں احتجاج کا حق محفوظ رکھتی ہیں
منجانب
ریاض عارف
مرکزی صدر نیشنل یونین اف جرنلسٹ پاکستان
Be the first to know and let us send you an email when Roznama Mera Mulk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.