ٹھہریں
اپنی شناخت کرواتے جائیں تاجدارٍ ختمٍ نبوت صلی اللہ علیہ والہ وسلم👍🌹
زندہ باد
09/08/2024
صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ -❤️
06/08/2024
اکاؤنٹ کی ریچ مکمل صفر ہوگئی ہــے ،،🥺
تھوڑی سی مدد کریں 💔
ٹائیگرز ✌️
02/08/2024
I've just reached 2.5K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉
19/04/2024
اسلام علیکم جمعہ مبارک ☺️
آج کے دن کثرت سے درود شریف پڑھنا چاہیے اور ساتھ ہی سورۃ الکھف کی تلاوت ضرور کریں۔
12/04/2024
"وقت" اور "بخت"
کبھی ساتھ نہیں چلتے ، کبھی "وقت" ہاتھ چھڑا لیتا ہے♥️
تو کبھی "بخت" اگر اتفاق سے دونوں مل جائیں تو انسان کی تقدیر بدل دیتے ہیں ۔۔۔
اللّہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ کا "وقت" اور "بخت "
ہمیشہ ایک ساتھ رہے ۔۔۔۔
آمین ثم آمین یارب العالمین🫰💝
10/04/2024
*آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید الفطر کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں ، عید کی خوشی کی طرح ہمیشہ خوش رہیں اور مسکراتے رہیں*
❤️❤️❤️
11/03/2024
رمضان مبارک، رحمتیں مبارک، خوشیاں مبارک، بخششوں کا مہینہ مبارک❤️
اللہ پاک اس مہینے کو ہم سب کیلے بابرکت بنائے اور گناہوں کی بخشش کا ذریعہ بنائے آمین✨
07/02/2024
عمران خان کا جیل سے پیغام:
“میرے پاکستانیو، مجھے آپ کی حقیقی آزادی کی جنگ لڑنے پر 24 سال کی سزا سنا دی گئی۔
مجھے اور پاکستان کو آپ کے بس 24 گھنٹے چاہئیں!
لوگوں کے زیادہ سے زیادہ ووٹ ڈلوائیں، پولنگ ایجنٹ کو فارم 45 ملنے تک پولنگ سٹیشن پر رکیں، اور پھر مکمل رزلٹ آنے تک ریٹرننگ افسر کے دفتر کے باہر پرامن طریقے سے بیٹھیں-“
21/01/2024
I've just reached 2K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉
Be the first to know and let us send you an email when Haya Tariq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.