QADRI VLOG

QADRI VLOG Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from QADRI VLOG, Media/News Company, .

07/08/2023

آم اور سیب کاجوس بڑا گلاس 100 روپے لسی بڑا گلاس 100 روپےبازارسےبارعایت دھی بھی 320 روپے فی کلو دستیاب ھے۔

07/08/2023

اگرآپ بازارسے تازہ سبزی فروٹ کھاناپسند کرتےھیں توآج ھی زاہید فروٹ سبزی شاپ نزد جامع مسجد سلطانیہ پندکاری تشریف لاٸیں۔

05/08/2023

محمدحسین پتھرکےاوپرپتھرچلاکراپنی روزی کماتاھے۔اپنی زندگی میں کتنےجندرتیارکیۓ سنیٸےانہی کی زبانی

05/08/2023

سہنسہ چوک میں جے۔کے۔ایس۔ایف کےکارکنوں نےلوگوں کوآزادی کا پیغام دیا۔ملاحظہ فرماٸیں

05/08/2023

سہنسہ میں جے۔کے۔ایل۔ایف کے کارکن لوگوں کوآزادی کا پیغام دےرھے ھیں۔

05/08/2023

سہنسہ میں یوم سیاہ کےموقع پرجے۔کے۔ایس۔ایل۔ایف کےکارکنوں نے بھارت کےخلاف سخت الفاظ میں نعرہ بازی۔

05/08/2023

یوم سیاہ کوٹلی شہید چوک میں کشمیربنےگاخودمختار آزادی پسند مودی ظالم سرکار کو سخت الفاظ میں کہا ھے کہ شرم کرو حیا کرو یاسین ملک کو رھا کرو نعرےلگاۓ

05/08/2023
05/08/2023

راجہ اشفاق کشمیری نےکوٹلی آبشار چوک میں مہنگاٸی کےخلاف دھرنےمیں بیٹھےھوۓشرکا کےساتھ بیٹھ کرانکے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیاھے۔

05/08/2023

یوم سیاہ کےموقع پر گلگت بلتستان ریاست جموں کشمیر کےاسسٹنٹ جنرل سیکرٹری راجہ اشفاق کشمیری سہیل کٹاریہ وغیرہ نےشہید چوک کوٹلی میں اپنےخیالات کا اظہار کیاھےملاحظہ فرماۓ

05/08/2023

یوم سیاہ کے موقع پر جے۔کے۔ایل۔ایف کےکارکنوں نے کوٹلی بازار میں پھر کر مودی سرکارکےخلاف نعرہ بازی کی۔

05/08/2023

یوم سیاہ شہیدچوک کوٹلی آزادکشمیرمیں جے۔کے۔ایل۔ایف کے کارکنوں نےانڈیاکےخلاف سخت الفاظ میں نعرہ بازی کی ھے۔

05/08/2023

کوٹلی شہید چوک میں آزادی پسند جے۔کے۔ایل۔ایف کے لوگوں نےمودی سرکارکےخلاف سخت نعرہ بازی کی ھے۔

13/11/2022

آزادامیدوار بی۔ڈی ممبرراجہ ذیشان قمرصاحب کاکہناھےھیڈماسٹرآزادصاحب قتل عام ھواھے۔جج صاحب اورڈی۔سی صاحب کوذمہ داروں کےخلاف درخواست دوں گا۔روڈ کےساتھ مضبوط بلاک نہ ھونےکی وجہ سےآزادصاحب کی موت ھوٸی ھےورنہ محمولی زخمی حالت میں آج ھمارےساتھ ھوتے۔ذراسنیٸے

یاسر راجہ فیصل راجہ KSAناصر عرف ناشی(شاہپور)سپورٹرذیشان قمرآزادامیدواربی۔ڈی ممبروارڈ شاہپورمنورجبراں لس ۔
06/11/2022

یاسر راجہ فیصل راجہ KSAناصر عرف ناشی(شاہپور)سپورٹرذیشان قمرآزادامیدواربی۔ڈی ممبروارڈ شاہپورمنورجبراں لس ۔

03/11/2022

پی۔ٹی۔آٸی کےلانگ مارچ کوناکام بنانےکی کوشش کی گٸی حملہ آور پاٶڈری لگتاھے

03/11/2022

سردار شوکت حیات صاحب نامزد ممبرکونسل نےپنجیڑہ آٹاسبلاٸی سےباھرمیڈیاسےگفتگو کرتےھوۓ آزادحکومت ریاست جموں کشمیرکودھمکی دی ھےکہ اگرحلقہ4سہنسہ سرساوہ پنجیڑہ میں آٹےکاکوٹابڑھایانہ گیاتوھم مظفرآباد اسمبلی کاگھیراٶ کریں گے۔

30/10/2022

آج سرساوہ ریسٹ ھاٶس میں مسلم لیگ ن کےامیدواروں کوٹکٹ جاری کردیٸےگے۔کسی کوخوش دیکھااورکوٸی روتاھواگیا۔

مسلم لیگ ن کےنامزدامیدوارراجہ طفیل منہاس صاحب ایک مخلص نڈر نہ جھکنےوالےنہ بکنےوالےسیاستدان ھیں
30/10/2022

مسلم لیگ ن کےنامزدامیدوارراجہ طفیل منہاس صاحب ایک مخلص نڈر نہ جھکنےوالےنہ بکنےوالےسیاستدان ھیں

19/10/2022

عمرہ مبارک اللہ عمرہ قبول فرماۓ۔

18/09/2021
13/09/2021

ھوا اوربارش کےساتھ بجلی کٸی دنوں تک بندھوجاتی ھے۔فکس بل کی مد میں بجلی کےصارفین سےبل وصول کٸےجاتےھیں جس پرریاست کےحکمران اورمحکمہ برقیات کےملازمین عیاشیاں کرتےھیں۔عوامی مساٸل پرکوٸی بھی توجہ نہیں رکھتا۔

11/09/2021

میں ایک ایسی ریاست میں پیداھواھوں جہاں عوام کی خون پسینےکی کماٸی پرریاست کےحکمران اوراداروں کےاعلیٰ افسران عیاشیاں کرتےھیں لیکن عوامی مساٸل پرکوٸی بھی توجہ نہیں دیتا۔

10/09/2021

میں اک ایسی ریاست میں پیداھواھوں جہاں ھواکےپہلےجھونکےسےبجلی بندھوجاتی ھے۔

10/09/2021

Address


Telephone

+923455314288

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when QADRI VLOG posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to QADRI VLOG:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share