Welcome to Khari Khabar News Page
Subscribe to our Youtube channel and follow this page thanks
24/07/2025
16/07/2025
بیٹ میرہزارخان پولیس مقابلہ*
*متعددسنگین مقدمات میں مطلوب ڈکیت مجاہد عرف مجی ارائیں پولیس مقابلہ کے دوران اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے شدید زخمی حالت میں گرفتار، ہسپتال شفٹنگ کے دوران زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے ہلاک* *ہلاک ڈاکو علاقے میں خوف کی علامت تھا، چھینا گیا موٹر سائیکل اور ناجائز اسلحہ پستول بھی برامد،*
15/07/2025
تھانہ صدر علی پور کے علاقہ میں مدرسہ کے 2 اساتذہ کی اڑھائی ماہ تک 4 طلباء سے بد فعلی
پولیس تھانہ صدر علی پور نے بچوں کے والدین کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا
دونوں ملزمان گرفتار
12/07/2025
تاریخی شہر سیت پور
نیو مارکیٹ بسمہ اللہ ہوٹل علی پور روڈ سیت پور شہر
رات ہونے والی شدید بارش کا پانی دریاء کی مانند ہے گزرنے والے بوڑھے بچے جوان سب پریشانی میں ہیں
متعلقہ اداروں سے اس کے حل اور تمام سٹیک ہولڈرز سے اس بارے میں آواز اٹھانے کی اپیل ہے کہ پانی کو یہاں سے نکالا جاۓ خدارا ورنہ کشتی کا انتظام کیا جاۓ
اور شہر کے اس مسلے کا مستقل بنیادوں پہ حل نکالا جاۓ
نیشنل پریس کلب سیت پور
Assistant Commissioner
Alipur
DC
MUZAFFARGARH_Official
11/07/2025
ڈی پی او مظفرگڑھ ڈاکٹر محمد رضوان خان کی اپنے بہادر جوانوں کے ساتھ سیلفی، ڈاکوؤں تاحال بھینسیں چوری کر جانے میں ناکام، پولیس کا گھیراو جاری، بہت جلد ریاست دشمن عناصر کے مذموم ارادے خاک میں مل جائینگے، انشاءاللہ
09/07/2025
ڈی پی او ڈاکٹر رضوان احمد خان کچہ علی پور میں اپنے جوانوں کے ساتھ موجود،
ڈکیت گینگ کا خاتمہ ہی ہمارا عزم ہے، ریاست کو چیلنج کرنے والوں بھرپور جوابی وار کیا جا رہا ہے، ڈی پی او کی گفتگو
08/07/2025
Great Punjab Police
07/07/2025
الحمدللہ ہمارے سیکیورٹی اداروں کی دن رات کی محنت سے پورے پاکستان میں ماہ محرم امن و امان سے گزر گیا۔ یقینا ہمارے سکیورٹی ادارے خراج تحسین کے قابل ہیں
07/07/2025
*مجرموں کے بارے سی سی ڈی کو اطلاع دیں اور نقد انعام پائیں*
*اطلاع دینے والے کا نام صیغہ راز میں رہے گا*
Be the first to know and let us send you an email when Khari Khabar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.