PTI Lovers

PTI Lovers سب پاکستان تحریک انصاف کے سپورٹرز سے التماس ہے کہ پوسٹ کو لائیک اور شیئر ضرور کریں
اور پیج کو لائیک اور فالو کرتے جائیں
شکریہ عمران ٹائیگر ❤️❤️
(4)

"اگر سہیل افریدی لانگ مارچ کی کال دیتا ہے، تو کیا آپ اس کا ساتھ دیں گے یا نہیں؟"
24/10/2025

"اگر سہیل افریدی لانگ مارچ کی کال دیتا ہے، تو کیا آپ اس کا ساتھ دیں گے یا نہیں؟"

چارسدہ جلسہ میں اسٹیج اور پنڈال کے مناظر
24/10/2025

چارسدہ جلسہ میں اسٹیج اور پنڈال کے مناظر

24/10/2025

ایک قوم ایک نظریہ ایک رہنما اور ایک مطالبہ رہا کرو،رہا کرو عمران خان کو رہا کرو 804 دن سے ناحق قید رہنمائے پاکستان کو سی...
17/10/2025

ایک قوم
ایک نظریہ
ایک رہنما اور ایک مطالبہ
رہا کرو،رہا کرو عمران خان کو رہا کرو
804 دن سے ناحق قید رہنمائے پاکستان کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے ۔۔!!

17/10/2025

16/10/2025

"انہیں قائد اعظم صرف نوٹوں پر نظر آتے ہیں،  14 اگست کو ان کی فلیکسوں سے قائد اعظم غائب تھے ۔ میرے دفتر میں قائد اعظم کی ...
16/10/2025

"انہیں قائد اعظم صرف نوٹوں پر نظر آتے ہیں، 14 اگست کو ان کی فلیکسوں سے قائد اعظم غائب تھے ۔ میرے دفتر میں قائد اعظم کی تصویر اور پاکستان کا جھنڈا دونوں لگے ہیں ۔ پہلے پاکستان ہے بعد میں کچھ اور ہے"۔وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی

سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

“دو سال میں پاکستان میں سویلینز کے قتل عام کے چار بڑے واقعات ہوچکے ہیں۔ جن میں پہلا 9 مئی، دوسرا 26 نومبر، تیسرا آزاد کش...
16/10/2025

“دو سال میں پاکستان میں سویلینز کے قتل عام کے چار بڑے واقعات ہوچکے ہیں۔ جن میں پہلا 9 مئی، دوسرا 26 نومبر، تیسرا آزاد کشمیر اور چوتھا مریدکے قتلِ عام ہے۔ اپنی ہی عوام پر ایسا ظلم کسی بھی مہذب معاشرے میں نہیں ہوتا۔ سب سے زیادہ باعث تکلیف بات یہ ہے کہ ان تمام واقعات میں کوئی بیرونی دشمن نہیں، بلکہ اپنی ہی پولیس، رینجرز اور پیرا ملٹری فورس کے ہاتھوں اپنے ہی ہم وطنوں کو بےدردی سے شہید کیا گیا ہے جو سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز سے ثابت ہے۔”
- عمران خان

16/10/2025
تاریخ کسی کو معاف نہیں کرتی!
14/10/2025

تاریخ کسی کو معاف نہیں کرتی!

“سہیل آفریدی کا انتخاب زمانہ طالب علمی سے ان کے آئی ایس ایف اور تحریک انصاف کے نظرئیے سے وابستگی کی وجہ سے کیا۔ یہ فیصلہ...
14/10/2025

“سہیل آفریدی کا انتخاب زمانہ طالب علمی سے ان کے آئی ایس ایف اور تحریک انصاف کے نظرئیے سے وابستگی کی وجہ سے کیا۔ یہ فیصلہ تحریک انصاف کی الیکٹیبلز کی جگہ گراس روٹ ورکرز کو فیصلہ سازی کے عمل میں شامل کرنے کے بیانیے کو بھی تقویت بخشتا ہے۔ 2025 دہشتگری کے واقعات کے حوالے سے پاکستانی تاریخ کا بدترین سال ہے اور خیبرپختونخوا کا صوبہ مزید اس صورتحال کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ امید کرتا ہوں کہ نیا وزیراعلیٰ اور اس کی ٹیم دہشتگردی کے خاتمے اور دیرپا امن کے قیام کے حوالے سے عوامی نمائندوں کے ساتھ مل کر جامع پالیسی اپنائیں گے۔”
- عمران خان

14/10/2025

Address


52212

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Lovers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PTI Lovers:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share