Tangi News

Tangi News We are working on local news and updates
(2)

11/08/2025

شوکت خانم ہسپتال کی حقیقت اس کینسر کی مریض کی زبانی۔۔

ضلع چارسدہ میں ڈینگی سے ایک شخص جاں بحقمتوفی سجاد نامی شخص سولئ کمر فقیر اباد رجڑ کا رہائشی تھجو ڈینگی میں مبتلا تھا..  ...
11/08/2025

ضلع چارسدہ میں ڈینگی سے ایک شخص جاں بحق
متوفی سجاد نامی شخص سولئ کمر فقیر اباد رجڑ کا رہائشی تھجو ڈینگی میں مبتلا تھا..

11/08/2025

تحریک انصاف کے اکثر دوستوں کے اعتماد کا لیول اس سے بھی زیادہ ہوتا ہے

11/08/2025

شاباش ادیزوال گروپ۔۔
ادیزوال ۔۔ خدمت ، جوش، شفافیت ۔۔
گاوں کے ایک نادار اور بے سہار شخص کا گھر حالیہ بارشوں اور سیلاب میں گر گیا تھا ، کیلئے ادیزوال گروپ کی ڈونیشن سے زیر تعمیر گھر ۔۔03339101022

11/08/2025

دہ جنازی یو ضروری اعلان واری دہ زیم شوڈاگو بابا جی صیب دہ کلے ۔د سرتاج خان اود مراد۔ سجاد خورزہ اود نادر خاجی صیب نواسہ اود امجد خان لور وفات شوی دہ ۔د جنازی مونزہ بہ نن (11:00)پہ ملکان کلے کی ادا ئیگی۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
9/8/2025

اعلان گمشدگیتنگی باجوڑوں کلی کے رہائشی محمد سدیس ولد عبدالعزیز اس کا عمر 14 سال. گزشتہ دو دن جمال آباد مدرسے سے لاپتہ ہی...
10/08/2025

اعلان گمشدگی
تنگی باجوڑوں کلی کے رہائشی محمد سدیس ولد عبدالعزیز اس کا عمر 14 سال. گزشتہ دو دن جمال آباد مدرسے سے لاپتہ ہیں.
برائے مہربانی کر کے اس پوسٹ کو شئیر کریں تاکہ والدین بہت پریشان ہیں.
موبائل نمبر :03299087256
03085393177

09/08/2025

تحصیل تنگی کے علاقہ اقبال خان حصارہ میں گزشتہ روز بجلی کی 11ہزار لائن زمین پر گرنے سے تین گائے ہلاک ہوگئے تھے۔ مزدور کسان پارٹی کے رہنماء اسد زمان خان متاثرہ خاندان کی آواز بن گئے۔۔

09/08/2025

دہ غم خبر
د سری شاہ دہ ملک زرمحمد جوادحان فرازایڈوکیٹ ترہ او زرنوش محمدی شاہ انور شاہ والد صیب حاجی بحتورشاہ وفات شوی دہ ھاغہ دہ جنازہ مونز با نن مازیگر 5 پہ سرہ شاہ کی ادا کیگی

اعلان جنازہ! برلن بھٹو کلے د خاجی اکبر علی، خاجی حضرت علی، قاری سبخان علی، مولانا عباد الرحمن او د مولانا خائستہ رخمان ر...
09/08/2025

اعلان جنازہ!
برلن بھٹو کلے د خاجی اکبر علی، خاجی حضرت علی، قاری سبخان علی، مولانا عباد الرحمن او د مولانا خائستہ رخمان رور او د مولانا نور اکبر مرحوم زوۓ غفر علی پہ خق رسیدلے دے د جنازے مونز بہ ئی نن 11:00 پہ حپل کلی کے ادا کیگی

07/08/2025

تھانہ تنگی کے حدود گنڈھیری میں پرانی دشمنی کے بناء پر 60سالہ نور داد نامی بزرگ ق ت ل۔ نعش ٹی ایچ کیو منتقل

07/08/2025

ایڈیشنل سیشن جج فرحانہ تبسم کی عدالت نے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماء و معروف سوشل ورکر حاجی فرمان علی کی ضمانت منظور کرکے حاجی فرمان علی کو باعزت طریقے سے جیل سے رہائی کے احکامات جاری کیں۔
حاجی فرمان علی کی وکیل تحصیل تنگی سے تعلق رکھنے والے معروف نوجوان قانون دان ایڈوکیٹ احمد دین صافی نے کیس کی پیروی کی۔معزز عدالت نے تین لاکھ دو نفری مچلکے جمع کرنے پر ضمانت منظور کرائی۔۔

07/08/2025

تنگی نیوز پر ڈومیسائل کے بارے میں سائلین کو درپیش مسائل کے حوالے سے اپلوڈ ویڈیو پر اسسٹنٹ کمشنر تنگی وقاص کا موقف۔۔

Address

Charsadda
24540

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tangi News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tangi News:

Share