Toba news online

  • Home
  • Toba news online

Toba news online ہم لیں گے سب کی خبر

انا للّٰہ وانا الیہ راجعونٹوبہ ٹیک سنگھ کی معروف شخصیت حاجی عبد الحیی مرحوم (عبد الحیی سویٹ) والے کی اہلیہ محترمہ حاجی ا...
27/09/2024

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
ٹوبہ ٹیک سنگھ کی معروف شخصیت حاجی عبد الحیی مرحوم (عبد الحیی سویٹ) والے کی اہلیہ محترمہ حاجی ارشد محمود آف Uk. حاجی امجد محمود۔حاجی راشد محمود اور ماجد محمود کی والدہ محترمہ کا قضائے الٰہی ٰسے انتقال ہو گیا ہے مرحومہ کی نماز جنازہ آج 27ستمبر بروز جمعتہ المبارک بعداز نماز مغرب مرکزی قبرستان رحمان پورہ (گئوشالہ) میں ادا کی جائے گی
(انکی رھائش گاہ محلہ عید گاہ)

10/07/2024
انا للہ وانا الیہ راجعونجےیوآئی بلوچستان کے صوبائی نائب امیر مولانا محمد صدیق مینگل خضدار دھماکے میں شہید
03/05/2024

انا للہ وانا الیہ راجعون
جےیوآئی بلوچستان کے صوبائی نائب امیر مولانا محمد صدیق مینگل خضدار دھماکے میں شہید

بعض لوگ فیک نیوز پھیلانے میں اتنے ماہر ہوتے ہیں کہ وہ یہ بھی نہیں جانتے کہ تصویر دسمبر 2022 کی ہے جس کو 2 دن کا بتا کر پ...
05/03/2024

بعض لوگ فیک نیوز پھیلانے میں اتنے ماہر ہوتے ہیں کہ وہ یہ بھی نہیں جانتے کہ تصویر دسمبر 2022 کی ہے جس کو 2 دن کا بتا کر پھیلایا جا رہاہے کچھ تو سوچ سمجھ لیا کریں جناب۔

انتخابات کے بعد کوئی پی ایم کا امیدوار تو کوئی صدارت  کا دعوے دار کوئی گورنر شپ کے پیچھے پھرتا رہا اچانک سے مولانا نے ان...
16/02/2024

انتخابات کے بعد کوئی پی ایم کا امیدوار تو کوئی صدارت کا دعوے دار کوئی گورنر شپ کے پیچھے پھرتا رہا اچانک سے مولانا نے انٹری ماری سب کے منصوبے خاک آلود ہوگئے۔ اب سمجھ نہیں آرہا کریں تو کیا کریں ۔
چینلز ،اینکرز ،وی لاگرز یعنی سارا میڈیا ہی مولانا کے آگے پیچھے پھر رہاہے

کہتے تھے یہ دُنیا دار لوگ کہ مولانا کی سیاست ختم ہوگئی ہے ۔ لیکن وقت نے ثابت کردیا کہ مولانا تو سیاست کے امام ہیں
15/02/2024

کہتے تھے یہ دُنیا دار لوگ کہ مولانا کی سیاست ختم ہوگئی ہے ۔
لیکن وقت نے ثابت کردیا کہ مولانا تو سیاست کے امام ہیں

14/02/2024

استحکام پاکستان پارٹی، بالکل خاموش ہے، مجھے ایسے لگ رہا ہے کہ وہ بہت بڑا سرپرائز دے گی۔

Address


Telephone

+923477868400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Toba news online posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Toba news online:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share