17/01/2026
شبِ معراج، وہ رات جب زمین خاموش تھی اور آسمان گواہ بنے،
جب محبوبِ خدا ﷺ کو رب کے قرب کا وہ مقام ملا جہاں تک اور کسی کی رسائی ممکن نہیں۔
یہ رات ہمیں یاد دلاتی ہے کہ راستہ کٹھن ہو، تو منزل رب کی رضا ہوتی ہے۔