We're in this entertainment business really to give the audience what they want
21/06/2024
21/06/2024
Selection of Imran khan..
17/06/2024
*اونٹ مالک قتل*😭😭
کچھ روز قبل جب سندھ کے وڈیرے نے ایک مظلوم جانور اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی
تو اس اونٹ کے مالک نے جب اس وڈیرے کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کیلئے تھانے چلے گئے اور اس کے خلاف آواز اٹھائی اور مزید سوشل میڈیا نے بھی اس کو بہت اٹھایا کہ اس وڈیرے کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے ۔۔
تب آج اس اونٹ کے مالک کو نامعلوم افراد نے قتل کردیا
سندھ بے غیرت حکومت کو شرم آنی چاہیے کہ ایک غریب کو اس کے حق دینے کے بجائے اس کو قتل کردیا گیا
حضرت صالح علیہ السلام کے اونٹنی کے قاتل تو چار لوگ تھے لیکن جب اللہ کا عذاب آیا تو پوری قوم تباہ و برباد ہوگئ
صبر کرو اللہ کی لاٹھی بے آواز ھے
اور اللہ کی پکڑ بھی بڑی سخت ھے ۔۔۔😢😢😢😢😢
Be the first to know and let us send you an email when Chouhdary Qasim posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.