Sardar Basit Ali Azam Khan

Sardar Basit Ali Azam Khan https://www.youtube.com/

Student of BS in GBDCH Affiliated with UPR

07/08/2025

Unbeatable 🔥✊️👑

شکریہ میرے کپتان یہ دل بھی تمہارا یہ جان بھی تمہاری
Love you 😘😍 Imran Khan
Sardar Basit Ali Azam Pti janoon

12/07/2025

مرشد کمال کرتے ہو ❤
بادشاہوں کی محفل میں مزدوروں کی بات کرتے ہو 💔

Imran Khan
Sardar Basit Ali Azam



04/07/2025

حقیقی آزادی کے لیے جیل تو کیا موت کا بھی خوف نہیں!
Imran Khan

21/05/2025

یہ ہے میرا لیڈر جس نے کفر کے گڑھ میں کھڑے ہو کر اسلاموفوبیا کے خلاف اور کشمیر کے مسئلہ کو اجاگر کیا تھا ۔
سلام اے لیڈر امت مسلمہ
سلام اے سفیر کشمیر


During class 😍😍🥰💞
05/05/2025

During class 😍😍🥰💞

19/03/2025

Sabir Shakir

ماشاءاللہ صابر شاکر بھائی بڑے جون دکھ رہے اللّٰہ پاک ہمیشہ سلامت رکھے ۔ ابھی تو میں جوان ہوں ۔
صابر بھائی میں نے جب سے ہوش سنبھالا اور ہمارے گھر کیبل نیٹ ورک لگا اے آر وائی نیوز بہت شوق سے دیکھتے تھے جن میں سب سے پہلے سات بجے آپکا پروگرام "The Reporters" شروع ہوتا تھا ۔ جس میں سمیع ابراہیم عارف حمید بھٹی اور آپ ہوتے تھے بڑا سنجیدہ ،فیکٹس اور حقائق پر مبنی بات چیت ہوتی تھی ۔ میں میری فیملی بہت شوق سے دیکھتے تھے ۔ اور اس پورے گھنٹے میں ہم کوئی دوسرا چینل نہیں لگاتے تھے اور دوران وقفہ سکرین پر ٹائمنگ ہوتی تھی ، we will back.
پھر بڑے لمبے عرصے بعد سمیع ابراہیم صاحب کی جگہ بیرسٹر احتشام امیر الدین آئے ۔ پھر آپ نے خود میزبانی کی اور ساتھ میں چوہدری غلام حسین صاحب آئے ۔ اس سے قبل آپ کے پروگرام دی ریپوٹرز میں آپ کے نام کے ساتھ بیورو چیف اسلامآباد اور عارف حمید صاحب کے ساتھ بیورو چیف لاہور آتا تھا ۔
آپ کی تمام رپورٹنگ میں سب سے مشہور دو باتیں جن کو اب بھی سن کر بہت گرم جوشی آتی ہے جو یہ ہیں :
(1) عدالت عظمٰی کا بڑا فیصلہ " سپریم کورٹ آف پاکستان نے نواز شریف کو نااہل قرار دے دیا۔ جو میرے خیال سے سب سے پہلے آپ نے ود ان سیکنڈ میں بریک کی جو تاریخ کا ایک حصہ بن گئی ۔

( 2)= جب آپ نے صحافی افتخار احمد کو لائیو ٹرانسمیشن میں قرارا جواب دیا تھا بہت زبردست اور گرم جوشی سے ۔
باقی بھی بہت آپکی خدمات ہیں جو قابل ذکر ہیں ۔
رجیم چینج کے بعد جس طرح جو صحافی حق وسچ کے ساتھ ڈٹے رہے ان میں موصوف بھی شامل ہیں اور اپنی ضمیر اور اپنے فرائض کو احسن طریقے سے انجام دیا اور مجبوراً اس ملک سے جانا پڑا اور بحیثیت ایک محب وطن پاکستانی بہت ہی مشکل لمحات سے گزرے ۔
اللّٰہ آپکو استقامت ، صحت اور درازی عمر بالخیر عطا کرے ۔ آمین!
دوسری ویڈیو پہلے کومنٹ میں
تحریر: سردار باسط علی اعظم حال مقیم متحدہ عرب امارات
Sabir Shakir Fans
sabir shakir fan
Sabir Shakir Live
sabir shakir kalloka
SABIR SHAKIR FANS CLUB ARY NEWS PAKISTAN

23/11/2024

مشکل وقت میں اگر وفا کرو گے تو ہمیشہ دل ❤️ کے قریب رہو گے ۔
Imran Khan jalsa entery 🔥🔥
Qayum Niazi ❤️❤️🔥
Sardar Basit Ali Azam Khan
#شانِ_درودِ__پَاک

17/10/2024

On duty 😍

15/10/2024

ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت آواز کمال است راجہ سرفراز احمد ناز فرام تیتری نوٹ حال مقیم (امریکہ) Sarfraz Ahmed Naz
Sarfraz Ahmed Naz

کدے آؤ نا تیتری نوٹ ❤️💞

Address

Hajira

Telephone

+923479198963

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sardar Basit Ali Azam Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share