City informashin news khanpur

  • Home
  • City informashin news khanpur

City informashin news khanpur deley news

تحصیل خانپور کے علاقہ موزا سیوارام میں برف یاری
29/03/2023

تحصیل خانپور کے علاقہ موزا سیوارام میں برف یاری

صحصیل خانپور کے علاقہ موزا سیوارام میں برف باری
29/03/2023

صحصیل خانپور کے علاقہ موزا سیوارام میں برف باری

آپ کا شناختی  کارڈ ہی آپ کا ہیلتھ کارڈ ہے۔ 24گھنٹے ڈاکٹر موجود ہیں آنکھوں کا علاج سفید موتیا، نظر کی کمزوری، گلوکومہ ،آن...
29/03/2023

آپ کا شناختی کارڈ ہی آپ کا ہیلتھ کارڈ ہے۔
24گھنٹے ڈاکٹر موجود ہیں
آنکھوں کا علاج
سفید موتیا، نظر کی کمزوری، گلوکومہ ،آنکھوں کے آگے اندھیرا آجانا ، سر مں درد ،بھیانک پن کا آپریشن،آنکھوں سے مسلسل پانی جاری ہونا ، شوگر بلڈ پریشر کی وجہ سی نظر کی کمزوری ،آنکھوں کے آگے جھلی کا بن جانا ، آنکھوں کی ہر قسم کی بیماری کا علاج ، موتیا کا علاج جدید ترین فیکو مشین کی ذریع بغیر کسی درد کے , چیک اپ بھی جدید مشین کے ذریع
سرجری
ہرنیا، اپینڈکس، تھاروڈ ، گلہر ،کینسر، گردے کی پتھری ،مثانے کی پتھری، پتے کا آپریشن، کوئی بھی سوجھ یا رسولی، شوگرکی پیچیدگی، پیشاب من رکاوٹ، انت کی امراض، پیٹ من شدید درد، الٹی ،بخار،بواسیر، فیسٹولا،
مشین کے ذریع گردے من پتھری لتھوتریپسے سے علاج ایکسیڈنٹ کی صورت میں پیٹ کی سرجری کی لے فوری رابطہ کریں
گائنی
نارمل ڈلیوری، C سیکشن آپریشن ،دوران حمل کسی قسم کی پیچدی ،الٹراساؤنڈ، پچےکی پیدائش نہ ہونا، ہیز سی مطلق ،بیماریاں اور تمام پوشیدہ زنانہ پوشیدہ امراض ،بچے کی صحت کی متعلق تسلی بخش اور صحت کی اصولوں کی مطابق کیا جاتا ہی جو ہیلتھ کارڈ پے شامل ہں
ارتھوپیڈک سرجری
ہڈی جوڑ کی باز امراض کا علاج بھی تسلی بخش ہیلتھ کارڈ پے کیا جاتا ہے
تمام قسم کی الٹراساؤنڈ کی سہولت موجود ہے
اندوسکوپی کی سہولت موجود ہے
ناک کان گلہ
الرجی، نزلہ ،زکام، ٹونسل، ناک کی ہڈی کا ٹیڑھا ہونا، گلے مں شدید درد ، کسی قسم کا بھی ناک کان گلہ سی متعلق آپریشن
میڈیسن
یرکان، ہیپتیٹس B ک، فالج، شوگر ،بلڈ پریشر، خون مں کمی، بھوک نہ لگنا، قبض ،پیٹ مں درد ،بخار، سینے مں تکلیف ،سانس میں دشواری ،پٹھوں کی کمزوری کا علاج کیا جاتا ہے
پلاسٹک سرجری
جلد کا آپریشن ،جلے ہوے جسم کی حصے کی سرجری، جلد کی کینسر کی سرجری، یہ علاج پرائیویٹ کیا جاتے ہیں ہیلتھ کارڈ پے یہ علاج شامل نہیں ہیں
چلڈرن اسپیشلسٹ
بچوں کی تمام بیماریاں، بخار، بھوک نہ لگنا، درد، تکلیف، سینے مں درد، وزن کم ہونا ،جسم کا چھوٹا رہ جانا، کوئی بھی بیماری کی لیا چیک اپ کروا سکتے ہں
ہیلتھ کارڈ پے صرف آپریشن اور میڈیسن کی مخصوص امراض جن کے لیا ہسپتال مں داخلہ ضروری ہو انکا علاج ممکن ہے
چیک اپ یا دوائی جن بیماریوں کے لیا آپریشن یا داخلہ ضروری نہ ہو وہ امراض ہیلتھ کارڈ پے شامل نہیں ہیں
سندھ من ہیلتھ کارڈ ابھی شروع نہیں ہوا
سندھ کے مریضوں کے لےا خصوصی ڈسکاؤنٹ اور تمام سروسز شامل ہیں
غریب مریضوں کے لیا خصوصی رعایت شامل ہے
جن کا ہیلتھ کارڈ نہیں بنا ہوا انہیں بھی بہت خصوصی رعایت دی جاے گی
ابھی اپنا ہیلتھ کارڈ اہلیت چیک کروانے کے لیا صبح ٩ سے شام 5 بجے سوموار تا ہفتہ کسی بھی ٹائم ہمارے ہسپتال تشریف لائیں
انتظار سے بچنے کے لیا فون پے ٹائم لے کر تشریف لائیں
اسپیشلسٹ ماہر اور سینئر ترین پروفیسر ڈاکٹرز کی زیر نگرانی ہیلتھ کیئر کے بین الاقوامی اصولوں کے این مطابق علاج
ہلتھ کارڈ پے بھی بہترین اور DRAP سے اپپرووڈ ہائی کوالٹی کی میڈیسن استمال کی جاتی ہے
ہیلتھ کارڈ پے آپریشن سے پہلے ہونے والے کچھ ٹیسٹس ہسپتال میں داخلہ آپریشن دوائیاں بیڈ نرسنگ ڈاکٹر اور تمام قسم کے اخراجات بلکل مفت ہیں ڈسچارج پے 5 دن کی دوائی اور آپریشن کے بعد ایک بار چیک اپ بھی بلکل مفت دیا جاۓ گا
اچھی صحت ہے اچھی زندگی
آپ کی خاطر ہم ہر گھڑی حاظر
قاسم ہسپتال جگنو چوک
رحیم یار خان
براءے رابطہ
03009677394
03019674466
03368640098

رنگیلے شاہ روڈ کھویہ پلیس۔ کے سامنے محمد عون بھٹی نامی لڑکا جو پچاس روپے لےکر  روشن کے  نام کا   میسج کررہا ہے کہ آپ کو ...
29/03/2023

رنگیلے شاہ روڈ کھویہ پلیس۔ کے سامنے محمد عون بھٹی نامی لڑکا جو پچاس روپے لےکر روشن کے نام کا میسج کررہا ہے کہ آپ کو راشن ملے گا میسج کر رہا ہے بس عوام سے لوٹ مار کر رہا ہے جس کا ہاتھ لگتا ہے وہی عوام کو لوٹنے لگ جاتا ہے کوئی پوچھنے والا نہیں ہے

ظاہرپیر : لبیک فارمیسی پر ڈکیتی کی واردات ، مزاحمت پر سکیورٹی گارڈ پر اندھا دھند فائرنگ کر دی ، گارڈ شدید زخمی ، اللّٰہ ...
22/03/2023

ظاہرپیر : لبیک فارمیسی پر ڈکیتی کی واردات ، مزاحمت پر سکیورٹی گارڈ پر اندھا دھند فائرنگ کر دی ، گارڈ شدید زخمی ،
اللّٰہ تعالیٰ چاچو خلیق کو جلد صحتیاب کریں ۔

15/03/2023
13/02/2023

deley news

Address


Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923001171756

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City informashin news khanpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to City informashin news khanpur:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Opening Hours
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share