NMP TV

NMP TV NMP TV Is a Progressive Digital Media Platform
(1)

03/08/2025

Everything Stopped! | Imran Khan Arrested Again

عمران خان کی اچانک گرفتاری نے پورے ملک کی رفتار روک دی۔
نہ میڈیا، نہ سیاست، نہ سڑکوں پر شور... سب کچھ جیسے منجمد ہو گیا ہو۔
یہ ویڈیو ان لمحوں کا عکاس ہے جب قوم کا ہر فرد رک کر صرف ایک سوال پوچھ رہا تھا:
خان کہاں ہے؟

👇 اس ویڈیو کو شیئر کریں اگر آپ انصاف کے حامی ہیں۔

ویسٹ انڈیز کے بیٹر نے آخری گیند پر ہدف حاصل کیا جس کے بعد تین میچز کی سیریز 1-1 سے برابر ہوگئی ہے اور اب فیصلہ کُن میچ ...
03/08/2025

ویسٹ انڈیز کے بیٹر نے آخری گیند پر ہدف حاصل کیا جس کے بعد تین میچز کی سیریز 1-1 سے برابر ہوگئی ہے اور اب فیصلہ کُن میچ کل کھیلا جائے گا۔

اسلام آباد میں پاکستان اور ایران کے درمیان تجارتی اور معاشی تعاون سے متعلق بزنس فورم سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ ا...
03/08/2025

اسلام آباد میں پاکستان اور ایران کے درمیان تجارتی اور معاشی تعاون سے متعلق بزنس فورم سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ ایران کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے کوشاں ہیں۔

ریلی میں شرکت سے پہلے عبدالقیوم نیازی کو حراست میں لیا گیا، عبد القیوم نیازی پولیس کو مختلف مقدمات میں مطلوب تھے
03/08/2025

ریلی میں شرکت سے پہلے عبدالقیوم نیازی کو حراست میں لیا گیا، عبد القیوم نیازی پولیس کو مختلف مقدمات میں مطلوب تھے

03/08/2025

Release Imran Khan Now! | عوام کی آواز | Aik Hi Nara — Imran Khan Ko Riha Karo!

02/08/2025

راولپنڈی اسلام آباد میں5.1 زلزلے کے جھٹکے
آپ کہاں سے ہیں اور آپ کو محسوس ہوا کیا؟
ریکٹر اسکیل پر شدت 5.1

02/08/2025

راولپنڈی اور اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے
اللہ تعالی کرم فرمائے

ایران کے صدر مسعود پزشکیان پاکستان پہنچ گئے۔ اس موقع پر لاہور ایئر پورٹ پر مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنج...
02/08/2025

ایران کے صدر مسعود پزشکیان پاکستان پہنچ گئے۔ اس موقع پر لاہور ایئر پورٹ پر مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایرانی صدر کا استقبال کیا۔

افغان مہاجرین کی بےدخلی کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، اس سلسلے میں وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔
02/08/2025

افغان مہاجرین کی بےدخلی کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، اس سلسلے میں وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ دورہ پاکستان کا مقصد تجارتی، اقتصادی تعلقات کو فروغ دینا ہے۔
02/08/2025

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ دورہ پاکستان کا مقصد تجارتی، اقتصادی تعلقات کو فروغ دینا ہے۔

سندھ کے وزیرِ اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ  پاکستان نے بھارت کو تاریخی شکست دی۔ پاکستان کی آج دنیا بھر میں ایک...
02/08/2025

سندھ کے وزیرِ اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارت کو تاریخی شکست دی۔ پاکستان کی آج دنیا بھر میں ایک قدر ہے، ہم نے تاریخی فتح حاصل کی، پاکستانی پاسپورٹ پر سفر کا مزہ جو اب آیا پہلے کبھی نہیں آیا تھا۔

Address

Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NMP TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to NMP TV:

Share