15/03/2025
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
ممتاز عالم دین مفتی منیر شاکر شہید کی نماز جنازہ آج ظہر 3 بجے باغ ناران پارک، حیات آباد، پشاور میں ادا کی جائے گی۔
یہ سانحہ امت مسلمہ کے لیے ایک ناقابل تلافی نقصان ہے۔ مفتی منیر شاکر شہید کی دینی خدمات، حق گوئی اور اصلاحی کوششیں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ ان کی شہادت علمائے کرام اور حق پرستوں کے لیے ایک عظیم صدمہ ہے۔
اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین۔
#الوداع
#اللّٰہ_مغفرت_فرمائے