Bhbara Gew News

  • Home
  • Bhbara Gew News

Bhbara Gew News Bhabray Ala

19/01/2024

My TARZAN

19/01/2024
28/07/2023

اپنے نام کی ویڈو بنوانے کے لیں پرسنل میں ربتا کریں

28/07/2023
28/07/2023

‏‏پاکستان بھر میں 600 سے زائد بینظیر ڈائنامک رجسٹریشن مراکز میں سروے جاری ہے.
۔
بینظیرتعلیمی وظائف پروگرام میں درج ہیں اوربچوں کی سکول میں %70 فیصد حاضری کےتعین کاعمل جاری ہے بینظیرتعلیمی وظائف کی قسط بچوں کی سکول میں%70 حاضری کی تصدیق کےبعد جون 20.25 تاریخ تک جاری کردی جائےگی.
۔
8171 ویب پورٹل بحال کر دیا گیا ہے
http://8171.bisp.gov.pk
۔۔۔۔۔
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ہر نیو اپڈیٹ کے لیے ہمارے واٹس اپ گروپ ضرور جوائن کریں شکریہ
-
*فیصل آبادی شہزادے کمیونیکیشن اینڈ موبائل ریپئرنگ شاپ اڈا عباس پور فیصل آباد*

28/07/2023

SONA MARA MOLA ALI

02/04/2023

سلام جناب محترم اے سی صاحب کوٹمومن
بھابڑا چونکہ تحصیل کوٹمومن کی باونڈری پر پر واقع ھے اس لیے اس پوائینٹ پر ضلع منڈی کے بھی کافی گاوں کی عوام کی وجہ سے بے انتہا رش ھوتا ھے آپ یقین نہیں کرینگے گے کہ سحری کے ٹائم سے عوام اکٹھی ھونا شروع ھو جاتی ھے
بھابڑا میں آٹے کا کوٹہ 400 گٹو ھے اور وعدہ 1000 کا ھےاسکو پورا کیا جائے
اور سکینر ڈیوائس کی تعداد بڑھائی جائے
اور آٹے کے سٹال کا ٹائم بھی بڑھایا جائے
براہ مہربانی عوام کی حالت قابل رحم ھے اسلیے مدد کی اپیل ھے

Address


Telephone

+923006656342

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhbara Gew News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share