Web 3.0 Domain .MMIT

  • Home
  • Web 3.0 Domain .MMIT

Web 3.0 Domain .MMIT "Unlock the Future: .MMIT Domains - Your Online Revolution

"🌟 Join us today! Students, job holders, part-timers, and full-timers - unlock lifetime earning potential with Web 3.0 t...
10/09/2023

"🌟 Join us today! Students, job holders, part-timers, and full-timers - unlock lifetime earning potential with Web 3.0 top-level domain .MMIT. 💼💰 "

10/09/2023

Title: "Web 3.0 Domains: The Path to Financial Freedom - Lessons from Visionaries like Elon Musk"

Web 3.0 domains have emerged as a promising avenue for financial freedom and innovation. Visionaries like Elon Musk recognize their potential. Web 3.0 represents a shift to a decentralized, user-centric, blockchain-powered ecosystem. Elon Musk, with his investments in cryptocurrencies, exemplifies this shift.

To navigate the Web 3.0 landscape for financial freedom:

Educate yourself on blockchain, cryptocurrencies, and decentralized applications.
Consider investments in blockchain-based assets but research risks.
Explore opportunities in Web 3.0 startups, smart contracts, NFTs, and DeFi.
Monetize your data through blockchain-based data marketplaces.
Stay informed about emerging trends in Web 3.0 for opportunities.
In summary, Web 3.0 domains offer a path to financial freedom. Understanding and embracing this shift, as shown by Elon Musk, can open doors to success in the decentralized digital era.

What are the benefits of moringa? Moringa contains 90+ Vitamins, 40+ antioxidants, Calcium, Potassium, Fiber and Protein...
08/07/2021

What are the benefits of moringa? Moringa contains 90+ Vitamins, 40+ antioxidants, Calcium, Potassium, Fiber and Protein. Several studies have been conducted internationally and the following benefits of Moringa have been identified:
• Boosting immunity (due to high concentration of Vitamin C)
• Reducing joint pain (due to high concentration of Calcium)
• Controlling blood pressure
• Controlling sugar levels
• Increasing milk production of lactating mothers
• Reducing lethargy and giving an energy boost
• Skin and hair health
• Aids in weight loss (when consumed in warm water)

🌹 *واللہ خیرا الرازقین*  🌹*EcoNex : The Mission is Perfect*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹موسٹلی جو رویے ہمیں  اپنے ا...
30/06/2021

🌹 *واللہ خیرا الرازقین* 🌹
*EcoNex : The Mission is Perfect*
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
موسٹلی جو رویے ہمیں اپنے ارد گرد نظر آتے ہیں وہ یہ ہیں کہ جب کسی کو آن لائن مارکیٹنگ کمپنی کے متعلق بتایا جاتا ہے تو 97 پرسنٹ افراد کا فوری جواب ہوتا ہے کہ یہ سب فراڈ ہے۔۔۔۔
دوسرا رویہ جو نظر آتا ہے وہ یہ کہ خواتین آن لائن مارکیٹنگ کو جوائن کرنا چاہتی ہیں لیکن ان کے سربراہ انھیں اجازت نہیں دیتے ہیں ۔۔۔ کیونکہ مرد حضرات اس نظام کو فراڈ ہی سمجھتے ہیں۔۔۔
بہر کیف کسی کے بھی فراڈ کہنے سے کوئی فراڈ ہو نہیں جاتا۔۔۔اور بغیر تحقیق کے کسی پر الزام لگانا تہمت ہے اور گناہ ہے۔۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان میں بزنس کے نام پہ بہت لوگوں نے فراڈ کیا اور بہت سوں نے دھوکہ کھایا۔۔ لیکن کسی کے گناہوں کی سزا کسی دوسرے کو دینا انصاف نہیں ہے۔۔ ایماندار اور مخلص لوگ ابھی بھی موجود ہیں۔۔ اچھے پلیٹ فارمز ابھی بھی ہیں جو غریب لوگوں کی دعاؤں سے چلتے ہیں۔۔ تحقیق کیجیے اور پھر جوائن کیجیے۔۔
*آپ سے گزارش ہے کہ آپ خود کسی بھی وجہ سے جوائن نہ کر سکیں تو پلیز ان میسجز کو اس وژن کو آگے اپنے ارد گرد کے غریب اور ضرورت مند تک ضرور پہنچائیں شاید وہ اس پلیٹ فارم سے جڑ کر اپنی ضروریات زندگی کو پورا کر سکے اور آپ کو دعائیں دے۔۔۔ کسی کے لیے روزگار کے مواقع فراہم کرنا اور اس کے لیے وسیلہ بننا بھی بہت بڑی نیکی اور صدقہ جاریہ ہے۔۔۔ بیشک خدا خود بہت بڑا وسیلہ ساز ہے۔۔*
ایکو نیکس نام ہے اعتبار کا۔۔۔ غریب کا ہاتھ تھامنے کا۔۔۔ ملک میں بزنس مائنڈ کو پروان چڑھانے کا۔۔۔ جو بھی اس کمپنی سے کنیکٹ ہوتا ہے وہ اپنے سینئیرز کو دعائیں دیتا ہے۔۔ اور اپنے ارد گرد والوں کی مدد کا وسیلہ بن کر ان سے دعائیں لیتا ہے۔۔۔ اعتماد کر کے دیکھیں۔۔۔ آزما کے دیکھیں ۔۔
اگر کمپنی جوائن کرنا چاہیں تو مندرجہ ذیل نمبر پہ کونٹیکٹ کریں آپ کو مکمل گائیڈ کیا جائے گا۔
*03215523647*

08/06/2021

Why moringa is essential to human body? Listen to Dr Shahzad Basra👇 For demand contact 03215523647

07/06/2021

BENIFITS of Moringa

07/06/2021
06/05/2021
مورینگا  پاؤڈر کے فوائدنیند کو بہتر بناتا ہے۔ ...فائبر میں زیادہ ...بلڈ شوگر کی سطح کو منظم کریں۔ ...آئرن کا زبردست ماخذ...
03/05/2021

مورینگا پاؤڈر کے فوائد
نیند کو بہتر بناتا ہے۔ ...
فائبر میں زیادہ ...
بلڈ شوگر کی سطح کو منظم کریں۔ ...
آئرن کا زبردست ماخذ۔ ...
جوڑوں کا درد کم کرتا ہے۔ ...
کولیسٹرول کو کم کرتا ہے۔ ...

01/05/2021

مورنگا لیف پاوڈر
قدرتی غزائیت وٹامنز، پروٹین، کیلشیم، آئرن سے بھرپور اور طاقت کا خزانہ
ھر عمر کے فرد کی مکمل غذا، صحت، اور نشوونما

30/04/2021

Soap for face & body whitening with special ingredient (Bentonite clay)
It's natural soap...
Packing:140 grams
Please Whatsapp for orders
# 03215523647

مورینگا  پاؤڈر کے فوائدنیند کو بہتر بناتا ہے۔ ...فائبر میں زیادہ ...بلڈ شوگر کی سطح کو منظم کریں۔ ...آئرن کا زبردست ماخذ...
23/04/2021

مورینگا پاؤڈر کے فوائد
نیند کو بہتر بناتا ہے۔ ...
فائبر میں زیادہ ...
بلڈ شوگر کی سطح کو منظم کریں۔ ...
آئرن کا زبردست ماخذ۔ ...
جوڑوں کا درد کم کرتا ہے۔ ...
کولیسٹرول کو کم کرتا ہے۔ ...

Moringa Powderسہنانجنا:کو انگریزی میں ’Moringa‘ کہتے ہیں اور اس کا پودا صدیوں سے پاک و ہند میں استعمال ہورہا ہے لیکن ہم ...
17/04/2021

Moringa Powder
سہنانجنا:کو انگریزی میں ’Moringa‘ کہتے ہیں اور اس کا پودا صدیوں سے پاک و ہند میں استعمال ہورہا ہے لیکن ہم کبھی نہیں سوچتے کہ سہناجنا میں شفا اور صحت کے حیرت انگیز خزانے موجود ہیں۔

اس پودے کی افادیت دیکھتے ہوئے پوری دنیا میں اس پر کئی ماہرین نے دن رات تحقیق کی ہے ۔ جیسے جیسے ماہرین نے اس کے رازوں سے پردہ اٹھانا شروع کیا ہے اسی کے ساتھ ساتھ اس کے حیرت انگیز طبی فوائد سامنے آتے رہے ہیں۔ سہناجنا میں وٹامن، معدنیات، کیلشیئم، وٹامن کے، کینسر سے لڑنے والے اینٹی آکسیڈنٹس اور سوزش سے بچانے والے بی ٹا کیریو فائلین اور دیگر قدرتی اجزا کوٹ کوٹ کر بھرے ہوتے ہیں۔ یہ سب چیزیں صحت کے لیے کسی شفا خانے سے کم نہیں۔


Copied..سوانجنا @سوانجھڑو82 سال کی عمر میں فٹنس چاہتے ہیں تو یہ چند پتے کھالیجئے!اس وقت شاہ صاحب نے اس درخت کی طرف اشارہ...
25/03/2021

Copied..

سوانجنا @سوانجھڑو
82 سال کی عمر میں فٹنس چاہتے ہیں تو یہ چند پتے کھالیجئے!
اس وقت شاہ صاحب نے اس درخت کی طرف اشارہ کر کے بتایا کہ اس درخت کے خشک پتے ہماری خوراک ہوتی تھی۔ ہم صبح ہتھیلی بھر کر پانی کے ساتھ یہ کھا لیتے تھے اور پھر دن بھر کسی چیز کی طلب نہیں ہوتی تھی اور نہ ہی کوئی کمزوری ہوتی۔ یہ ہم سادھوئوں کی خوراک تھی
میں ایک دن انٹرنیٹ پر نئی تحقیق کی فائلیں چھان رہا تھا کہ میری نظر ایک فائل پر پڑی The Miracle Tree
’’یعنی معجزاتی درخت‘‘ میں فوراً اس کی طرف لپکا اور اسے پڑھنا شروع کیا، کہ یہ معجزاتی درخت 300بیماریوں کا کامل علاج ہے جو کسی نہ کسی غذائی کمی کی وجہ سے ہوتی ہیں۔ اس درخت کے خشک پتے 50گرام طاقت میں برابر ہیں۔ 4گلاس دودھ، 8مالٹے، 8 کیلے، 2پالک کی گڈیاں، ۲کپ دہی،18ایمائنو ایسڈز، 36 وٹامن او 96اینٹی اوکسیڈینٹ ‘میں حیرت سے اسے دیکھ رہا تھا کہ یہ پودا کتنا طاقتور ہے، سبحان اللہ، وٹامن اے گاجر میں بہت زیادہ ہے مگر اس میں چار گناہ زیادہ ہے۔ فولاد پالک میں بہت زیادہ ہے مگر اس میں چار گناہ زیادہ ہے۔ پوٹاشیم کیلے میں بہت زیادہ ہے مگر اس میںتین گنا زیادہ ہے۔ وٹامن سی مالٹے میں بہت زیادہ ہے مگر اس میں سات گنا زیادہ ہے اسی طرح ان افادیت کی ایک لمبی فہرست ہے، جب اتنے فوائد پڑھ چکا تو درخت کی شناخت کی فکر پیدا ہوئی۔ بالکل سمجھ نہ آئے کہ کون سا پودا ہے، گرم ماحول اور ریتلی زمین میں آسانی سے کاشت ہوتا ہے۔ میں پہلے تو یہی سمجھا کہ یہ درخت اسی امریکن خطے کا کوئی پودا ہے آن لائن سرچ میں اس کے بیج دیکھے جودس ڈالر کےصرف بیس بیج تھے۔ سوچا پاکستان لے چلوں اور اپنے ملک میں اس نادر پودے کو لگائو، اگلی رات یہ میرے ذہن پر ایک نقش کی طرح سوار رہا۔
میں نے صبح دوبارہ اس کا نام جاننے کی کوشش کی تو گوگل پر ایک لمبی لسٹ آئی اس میں اس درخت کا نام پڑھ کر جھٹکا سا لگا کہ یہ درخت اتنی اہمیت کا ہے، گائوں کے لوگ اس کی پھلیوں کا اچار ڈالتے رہے اور پرانے لوگ نظر تیز کرنے کیلئے سرمہ میں اس کا جوس ڈالتے تھے، اندھراتا (شب کوری) میں مستند سمجھا جاتا تھا۔ کاش وہ لوگ اس وٹامن اے کے خزانے کے راز سے واقف ہوتے، میں نے پہلی بار یہ درخت چالیس سال قبل ایک درویش سید میراں شاہ مرحوم کے باغ میں دیکھا، انہوں نے اس کا تعارف کچھ اس طرح کروایا کہ آئو آپ کو آج اپنے باغ کی سیر کروائوں‘ وہ مختلف پودوں پر سیر حاصل بات کرتے ہوئے جب اس درخت کے قریب پہنچے تو فرمانے لگے میری عمر سو سال کے لگ بھگ ہے میں نے جوانی سادھو کے بھیس میں کئی ملکوں کا سفر کیا، ہم لوگ برما، انڈونیشیا، ملائیشیا میں پیدل پھرے، چونکہ اس لمبے سفر میں اپنے ساتھ زیادہ خورددنوش کا سامان نہیں ہوتا تھا۔ اس وقت شاہ صاحب نے اس درخت کی طرف اشارہ کر کے بتایا کہ اس درخت کے خشک پتے ہماری خوراک ہوتی تھی۔ ہم صبح ہتھیلی بھر کر پانی کے ساتھ یہ کھا لیتے تھے اور پھر دن بھر کسی چیز کی طلب نہیں ہوتی تھی اور نہ ہی کوئی کمزوری ہوتی۔ یہ ہم سادھوئوں کی خوراک تھی۔ میں نے دل ہی دل میں اسے اتنی اہمیت نہ دی، اور آگے بڑھ گئے، اب کئی برس کے بعد میں پاکستان پہنچا تو خصوصی طور پر شاہ کے باغ میں گیا اور اس عظیم پودے کو دوبارہ دیکھا اور اپنی نادانی پر خفت ہوئی۔
دوستو! اب میرا یہ ماننا ہے کہ جس صحن میں یہ درخت نہیں وہ گھر صحت مندنہیں۔ میں نے 2010میں پہلی بار یہ دوا اپنے دوست احسان صاحب کو ان کی والدہ کی بیماری پر تجویز کی، احسان صاحب کہنے لگے والدہ کی عمر 82سال ہے اور ان کے جسم میں بہت کمزوری آچکی ہے اب کھڑا ہونا ہی مشکل ہورہا ہے۔ میں نے تفصیل سے انہیں اس پودے کا بتایا کیونکہ وہ بانٹی میں ڈگری ہولڈر ہیں۔ انہوں نے اس کی تفصیل پڑھی اور والدہ کو استعمال کروائی ایک دن احسان صاحب نے بتایا کہ والدہ بالکل ٹھیک ہیں صحت اتنی بہتر ہوئی کہ انہوں نےرمضان کے روزے بھی رکھے پھر اس دوا سے اپنے خاندان کے21 آدمیوں کی شوگر کنٹرول کرکے صحتمند ڈگر پر لے آئے۔ لاہور میں ایک حکیم صاحب کو بتانے کی دیر تھی انہوں نے تین سو گرام سوہانجنا پائوڈر کے 6 ہزار روپے ذیابیطس کے علاج کے لینے شروع کردیئے، حالانکہ بہاولپور کے علاقہ میں یہ خودرو جنگل کے طور پر ہیں، اب فیصل آباد زرعی یونیورسٹی اس کا لٹریچر عوام میں تقسیم کررہی ہے، اور فری بیج بھی دیئے جارہے ہیں‘ آن لائن بھی اس کا لنک موجود ہے بہرحال میں نے یہاں امریکہ میں ۲۵ ڈالر میں ایک پائونڈ پائوڈر خریدا ہے۔ اس کے خشک پتوں کا قہوہ پریشانیوں اور دبائو میں سکون بخشتا ہے اور بھرپور نیند لاتا ہے، قبض کے مریضوں کے لئے آب حیات ہے، خون کی کمی کی وجہ سے چہرے کی چھائیوں کو بھگانے میں تیر بہدف ہے، کسی بھی طرح کی کمزوری کا واحد حل ہے، حاملہ عورتوں اور بچوں کو بھی استعمال کروایا جاسکتا ہے، افریقہ کے قحط کے دوران ایک چرچ نے یہ پودے غذائی کمی کے شکار لوگوں میں تقسیم کئے، پھر دیکھتے ہی دیکھتے ساری دنیا اس کی گرویدہ ہوگئی آئیے آج ہی سوہانجنا کا پودا گھر میں لگا کر صحتمند زندگی کا آغاز کرتے ہیں۔ یہ پودا ۳۰۰ بیماریوں کا علاج جو غذا کی کمی کے باعث کسی نہ کسی روپ میں ابھرتی ہیں۔ اب اس طاقت کے خزانے کا راز اب تک پہنچ چکا ہے جسے تمام عمر استعمال میں لانا اور اگلی نسل کو منتقل کرنا ہے۔
نوٹ۔ یہ دوا بطور غذا گھروں میں رواج دیں اور صحتمند نسلوں کے مربی بنیں غیر فطری علاج اسٹیرائیڈ آرٹی فیشل وٹامنز کی رنگ برنگی دوائیوں کی بجائے قدرت کے اس خزانے سے فائدہ اٹھائیں اللہ تبارک و تعالیٰ نے اسے انسان کے لیے صحت کے ایک خزانے کی شکل میں پیدا کیا ہے-

Address


Telephone

+923215523647

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Web 3.0 Domain .MMIT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Web 3.0 Domain .MMIT:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share