27/05/2026
عید الاضحی کے موقع پر ایس ڈی ایف او ساجد آمان نے ریڈ ڈیوٹی کے دوران مردان فارسٹ چیک پوسٹوں کا دورہ کیا.
وہاں پر موجود سیاحوں اور مقامی افراد میں جنگلات میں آگ سے بچاؤ کے حوالے سے آگاہی پمفلٹس تقسیم کیے
آگ سے بچاؤ کے اقدامات کے بارے میں آگاہی دی
- غیر قانونی لکڑی کی سمگلنگ روکنے کے لیے گاڑیوں کی چیکنگ کی
انہوں نے وہاں پر تعینات فارسٹ اہلکاروں سے ملاقات کی، ان کی خدمات کو سراہا اور انہیں عید کی مبارکباد دی۔
اور ان کے جذبہ خدمت کو خراجِ تحسین پیش کیا۔