یوتھ ایم پی اے مصدق عرفان غصے میں آگئے ۔
مزید تفصیل دیکھیے اس ویڈیو میں ۔
04/09/2025
شکردرہ اور نشپہْ کے درمیان پولیس اہلکاروں پر فائرنگ۔دو پولیس اہلکار محمد عرفان الگڈی بانڈہ ترخہ کہوئی اور خالد خان آف کندوخیل زخمی
دونوں زخمیوں کو کے ڈی اے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
دونوں کو پشاور ریفر کردیا گیا۔
04/09/2025
کرک۔۔۔احمدی بانڈہ میں فائرنگ سے شہید ہونے والے ایس ایچ او عمر نواز اور 2 کانسٹیبلز کی نماز جنازہ رات گئے پولیس لائن میں ادا کرکے میتیں اپنے ابائی علاقوں کو روانہ کردی گئی
03/09/2025
#کرک تھانہ بانڈہ کی حدود میں پولیس پر فائرنگ سے ایس ایچ او عمر نواز دو گنر سمیت شہید۔
03/09/2025
افسوسناک خبر۔۔۔ایس ایچ او بانڈہ عمر نواز دو ساتھیوں سمیت شہید
03/09/2025
کرک میں پولیس پر فاٸرنگ،ایس ایچ او عمر نواز سمیت تین اہکار شہید
Be the first to know and let us send you an email when Inform News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.