zecomart.com

zecomart.com Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from zecomart.com, Digital creator, .

12/05/2022

پاکستان خدا نخواستہ معاشی بدحالی کی طرف جا رہا ہے، اس صرت حال کو قابو کرنے کے لیئےچند گزارشات ،
1۔ گورنمنٹ سے اپیل ہے کہ خداراغیر ترقیاتی اخراجات کو کم کیا جائے ، اور ترقیاتی بجٹ کو پیداواری عوامل کی طرف موڑا جائے ، اور برآمدات کو بڑھانے کی طرف کوششیں کی جائیں۔
2۔ غیر ضروری اور آسائشی درآمدات پر مکمل پابندی لگائی جائے ، صرف انتہائی ضروری اشیاء کو درآمد کیا جائے ،صرف 2% لوگوں کی پر تعیش فضولیات کے لیے 100% پاکستانیوں کو برباد نہ کریں،
3۔افواج پاکستان سے اپیل ہے کہ ، خدارا اپنا غیر جنگی بجٹ کم سے کم سطح تک لائیں،
اگر ان گزارشات پر رعمل نہ ہوا تو خدا نخواستہ ہمارا ملک مالی طور پر تباہ ہونے جا رہا ہے،
خدا کے لیے بچا لو پاکستان کو

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when zecomart.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to zecomart.com:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share