
11/03/2025
🍽️ ایبٹ آباد کا "فوڈ باس" کون؟ سید عظمیٰ شاہ نے سنبھال لیا محاذ! 🍛🔥
آپ کے خیال میں ایبٹ آباد میں اشیائے خورد و نوش کی صورتحال کیسی ہے؟ 🤔
🔹 کیا قیمتیں کنٹرول میں ہیں؟
🔹 کیا معیاری خوراک دستیاب ہے؟
🔹 کیا ناجائز منافع خوری اور ملاوٹ پر قابو پایا جا رہا ہے؟
اپنی رائے کمنٹس میں دیں اور اس مہم میں شامل ہوں! ⬇️