کرکٹ ایک ایسا کھیل ہے جو پاکستان کے دیگر علاقوں کی طرح گلگت بلتستان میں بھی بہت مقبول اور شوق کھیلا اور دیکھا جاتا ہے۔اور کرکٹ کے ذریعے ہی امن خوشحالی اور سیاحت کو فروغ دیا جاسکتا ہے۔چونکہ *سکردو گلگت* جیسے شہر *خوبصورت اور پر امن کے ساتھ ساتھ خوبصورت سیاحتی مقام* بھی ہے۔پاکستان گورنمنٹ اور پاکستان کرکٹ بورڈ سے گزارش ہے کہ سکردو اور گلگت میں بھی انٹرنیشنل معیار کے سٹیڈیم بنایا جائے
AI generate pic
14/08/2023
76Th Happy Independence Day of Pakistan.
آزادی کے رنگ
بچوں کے سنگ
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
10/07/2023
Beautiful view of Skardu
Wow Gb
24/05/2022
دنیا کے خوبصورت مسجدوں میں سے ایک خوبصورت چقچن مسجد خپلو بلتستان ۔
مکمل اور تفصیلی معلومات ۔
17/05/2022
گلگت بلتستان کی جنگ آزادی کی وہ عظیم تاریخ اور مقام جہاں ڈوگرہ فوج کی ناپاک ارادوں کو بلتستان کے بہادر آزاد فوج نے ملیا میٹ کر دیا۔
10/05/2022
Beautiful Tourist destination.
شگر ہشو باغ سکردو بلتستان کا ایک خوبصورت سیاحتی مقام۔
Be the first to know and let us send you an email when Wow GB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.