20plus NewsHd

  • Home
  • 20plus NewsHd

20plus NewsHd Media

جمعہ مبارک
15/04/2022

جمعہ مبارک

14/04/2022

پاکستان تحریک انصاف کے
چیئرمین عمران خان کی جانب سے کراچی باغ جناح گراؤنڈ میں 16 اپریل کو جلسے کا اعلان کے بعد جلسے کی تیاریاں بہت جوش وخروش سے جاری ہیں اس موقع پر متعلقہ سیکیورٹی اداروں سے جلسے کی اجازت کیلئے درخواست پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر بلال غفار کی طرف سے جمع کروائی گئی ، اجازت کیلئے درخواست ڈی سی ایسٹ، کمشنر کراچی، ائی جی سندھ، اے آئی جی کراچی، سیکریٹری داخلہ اور مزار قائد کی انتظامیہ کو بھیجی گئی، پی ٹی آئی کراچی کے صدر بلال غفار کے مطابق کراچی کے شہریوں کی بڑی تعداد جلسے میں شرکت کیلئے پہنچے گی اور اس موقع پر شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے سخت اقدامات کیے جائیں گے تاکہ شہریوں کے مال و جان کی حفاظتی اقدامات کو یقینی بنائیں جائیں
ذیشان احمد ۔کراچی

14/04/2022

*رمضان کا پہلا عشرہ... اور ہماری مساجد*
👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤

دوسرا عشرہ اور مساجد. ..
👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤
تیسرا عشرہ اور مساجد..

👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤
شب قدر....

👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👥👥👥
عید الفطر...

👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👥👥

اور
عیدالفطر ظہر كي نماز..

👤👤👤
انا للہ وانا الیہ راجعون

* * * * * * * * * * * * * * * * *
*عجیب تیری عبادت ہے* *اےمسلمان*!
*ایک چاند دیکھ کرتو مسجد*
*آباد کر دیتاہے*،
*اور دوسرا چاند دیکھتے*
*ہی تو مسجد ویران کر دیتا ہے*.

*ذرا سوچیے ایک خاموش پیغام....*

13/04/2022
13/04/2022

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤

🔖 *11 رمضان المبارک 1443ھ* 💎
🔖 *13 اپریل 2022ء* 💎
🔖 *31 چیت 2078ب* 💎

🌄 *بروز بدھ Wednesday* 🌅

🌺 *عمرہ کا ثواب حج کے برابر!*
🔹 *سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ماہِ رمضان میں عمرہ کرنا حج کے برابر ہے۔*🔹
📗«مسند احمد -4095»

❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜

 پاکستان سے جانیوالا Emirates_airline شارجہ انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر پہیہ (ٹائر) نہ کھولنے کی وجہ سے حادثے کا شکار۔174 مس...
12/04/2022


پاکستان سے جانیوالا Emirates_airline شارجہ انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر پہیہ (ٹائر) نہ کھولنے کی وجہ سے حادثے کا شکار۔
174 مسافر بھائی شہید۔ جن میں 21 کا تعلق خیبر پختونخواہ اور باقی پنجاب کے اردگرد علاقوں کی نشاندھی۔ تفتیش شروع۔
اللہ تعالیٰ سب مسلمان بھائیوں کو جنت الفِردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔آمین ثم آمین۔

11/04/2022

اپنی بیٹیوں کو درج ذیل باتیں سکھائیے ۔
1۔سیڑھی پر اس وقت مت چڑھو جب آپ کے پیچھے کوٸی مرد بھی سیڑھی چڑھ رہا ہو بلکہ سیڑھی کے کسی ایک زاویہ پر رک جاٶ اور اس کے بعد چڑھیے۔
_____
2۔لفٹ پر کسی اجنبی مرد کی موجودگی میں مت چڑھو ہو اس کے نکلنے کا انتظار کرو اور بعد میں چڑھیے ۔
_____
3۔اپنے چچا،ماموں ،خالہ کے بیٹوں سے ہاتھ کے ساتھ مصافحہ مت کیجیے۔
_____
4۔اپنے ساتھ گفتگو کرنے والے شخص کےساتھ ہمیشہ مناسب فاصلہ رکھیے۔
_____
5۔ہمیشہ کسی کے ساتھ معاملہ کرنے کی حد مقرر کریں، چاہے وہ کتنا ہی قریبی کیوں نہ ہو، اور اپنے وقار کا خیال رکھیے۔
_____

6- سڑک پر اپنے دوستوں کے ساتھ مذاق نہ کریں اور سڑک کے آداب کا خیال رکھیے۔
_____
7- جب کوٸی ملنے آٸے تو اسے توجہ دو ، بڑے کے احترام میں کھڑے ہو جاٶ اور تھکے ماندے اور بوڑھے کو بیٹھنے کے لیے کرسی دیجیے
___________
8-گلی محلہ کے سبھی مرد باپ کے سوا اجنبی ہوتے ہیں، اس لیے ان سے بلاضرورت بات نہیں کرنی چاہیے، کیونکہ ہراساں کرنے والے ذہنی مریض ہوتے ہیں، چاہے وہ رشتہ دار ہی کیوں نہ ہوں۔
________
9-جب آپ زمین سے کوئی چیز اٹھانے کے لیے نیچے جھکیں یا کسی دکان، بازار یا عوامی جگہ پر کوئی چیز دیکھیں تو رکوع کی حالت میں مت جھکو.. کوشش کرو بیٹھ کر چیز دیکھو .. پھر کھڑے ہو جائیں.. تاکہ آپ کا پردہ یعنی ستر یا جسم پیچھے سے بے نقاب نہ ہو۔
________
10-اپنی پوری زندگی بس یا ٹیکسی میں بلند آواز سے باتیں مت کیجیے۔۔۔!!
سبھی بیٹوں, لڑکوں, مردوں کے لیے بھی یہی سب باتیں اور آداب 'ضرور' کرنے والے ہیں مجھ سمیت

07/04/2022

سپریم کورٹ آف پاکستان

*ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کیخلاف ازخود نوٹس کا کیس/ فیصلہ*

ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کا عدم اعتماد تحریک مسترد کرنے کا فیصلہ غیرآئینی قرار، عدالت

تحریک عدم اعتماد برقرار

اسمبلیاں بحال

دوبارہ الیکشن کا حکم کالعدم قرار

وزیراعظم عمران خان دوبارہ بحال

وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ہوگی

ہفتے کو سپیکر دوبارہ اجلاس بلا کر ووٹنگ کروائے، حکم

سپریم کورٹ آف پاکستان

07/04/2022

‏اوراگر تم اللہ کی نعمتوں کو گننے لگو، تو اُنہیں شمار نہیں کرسکتے۔ حقیقت یہ ہے کہ اللہ بہت بخشنے والا، بڑا مہربان ہے۔
سورۃ النحل آیت نمبر 18

07/04/2022

گھبرانا نہیں میرا اگلا پلان تیار ہے وزیراعظم عمران خان

07/04/2022

*بریکنگ نیوز 🚨🚨🚨*

*سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کو کالعدم قرار دے دیا*

*سپریم کورٹ نے کابینہ بحال کر دی*
*سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کو بحال کر دیا*
*سپریم کورٹ نے وزیراعظم کے تمام اقدامات کالعدم قرار دے دیے*
*نگران حکومت کے آرڈر کالعدم قرار*

*قومی اسمبلی کا اجلاس 9 اپریل بروز ہفتہ صبح 10 بجے بلانے کا آرڈر جاری*
*تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کی صورت میں فوری نۓ وزیراعظم کا انتخاب کیا جاۓ*

07/04/2022

السلام علیکم
یا رب العالمین ہمیں رمضان کی برکتیں اور رحمتیں سمیٹنے والا بنا دے.اس پیارے مہینے میں ہماری انکھوں،کانوں،ہاتھوں،پاوں،دل،دماغ اور دیگر اعضا کو گناہوں سے بچانا.
ہمیں عاجزی اور انکساری نصیب فرما.غرور،تکبر،جھوٹ،بناوٹ اور غصے سے نجات عطا فرما.
اس مبارک مہینے میں ہمیں توفیق عطا فرما کہ ہم تجھے راضی کر سکیں.ہمیں ویسا بنا دے جیسا تو اپنے نیک بندوں کو دیکھنا چاھتا ہے.

Address


Telephone

+923154319792

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 20plus NewsHd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 20plus NewsHd:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share