Celebrating my 6th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
02/08/2025
اب کون منتظر ہے ہمارے لیے وہاں
شام آ گئی ہے لوٹ کے گھر جائیں ہم تو کیا
02/08/2025
زندگی کی اک اور صبح اک نئی امید کہ ساتھ نئے عزم و یقین کہ ساتھ نئے خوابوں کی تکمیل کہ ساتھ ۔
دنیا میں نکلیں اپنے فن کا لوہا منوانے کہ لیے معاشرے کی بے رحم موجوں سے ٹکرا جاو کہ آخر میں اک چمکتا ہوا ہیرا بن جاو ۔ آپ کا کام یا ہنر ، فن جس میں بھی آپ مہارت رکھتے ہیں وہ معاشرے کہ لیے قابل رشک ہونا چاہئیے تاکہ نئی آنے والی نسل کہ لیے آپ نے جس کام کی بنیاد رکھی ہے وہ مشعل راہ کا کردار ادا کرے اور اس میں مزید وسعت پیدا ہو نئے نئے مواقع پیدا ہوں۔
اک مثبت انسان ہی معاشرے کی مثبت تصویر بن سکتا ہے اس لیے مثبت سوچئیے مثبت کیئجے ۔ ہر معاشرے میں دو پہلو پائے جاتے ہیں معاشرے کی ترقی اور تنزلی کا راز بھی انہی دو پہلووں میں چھپا ہے ۔ معاشرے کا رجحان کس طرف زیادہ ہے اس سے معاشرے کی مجموعی طور پر عقل کی عکاسی کی جاتی ہے ۔ اپنے معاشرے و ملت کی ترقی و بہبود کہ لیے اپنا انفرادی حصہ ڈالتے رہیں انشااللہ اک دن آپکا یہ انفرادی طور پر شامل ہونا اک قافلہ کی مانند ہو گا ۔
اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین
Muhammad_SaiF 🙂
Faisal Uk Wala
Tehsil Samundri
Electronics uol
سٹوڈنٹس میڈیا ٹیم سمندری
Waqas Waseem
MERI SOCH SAMUNDRI
31/07/2025
انگلستان میں اک بہترین صبح کا منظر 📸
خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں 😇
30/07/2025
دل ناامید تو نہی ناکام ہی تو ہے
لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہے تو ہے
دست فلک میں تقدیر تو نہی
دست فلک گردش ایام ہی تو ہے
فیض احمد فیض
21/07/2025
ہماری زندگی بھی اسی تصویر کی طرح بےرنگ ہو گئ ہے۔ ہماری توجہ ہماری ترجیحات بے مقصد ہو گئ ہیں۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم کس طرح بے رنگ زندگی میں بامقصد رنگ بھر سکیں۔ یہ رنگ کسی بھی نوعیت کا ہوسکتا ہے اپبے پیاروں سے پیارو محبت کا ہاتھ بڑھا کر کسی ضرورت مند کی بنا یہ سوچ کہ مدد کر کہ مجھے اس سے کوئی لینا دینا نہی۔ کیونکہ ہمارا معاشرہ جہالت سفاکیت اور بربریت کی اس نہج پر پہنچ چکا ہے کہ اب اس ناسور کو ختم کرنے کہ لیے علم کی شمع جلانی ہو گی ۔
اک بھائی چارے کی روش کو دوبارہ زندہ کرنا ہو گا۔ یہ ہی وہ چند اک زندگی کہ رنگ ہیں جن کہ بنا ہماری زندگیاں جہالت کہ اندھے کنویں میں بھٹک رہی ہیں اور اک اجالے کی شمع کی منتظر ہیں اور شمع ہمیں اپنے معاشرے کی خوشحالی کہ لیے روشن کرنی ہوں گی۔
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین
ترجمہ: اور تیرے رب نے حکم دیا ہے کہ بجز اس کے کسی کی عبادت مت کرو، اور تم (اپنے) ماں باپ کے ساتھ حسن سلوک کیا کرو، اگر تیرے پاس ان میں سے ایک یا دونوں بڑھاپے کو پہنچ جاویں سو ان کو کبھی (ہاں سے) ہوں بھی مت کرنا اور نہ ان کو جھڑکنا ، اور ان سے خوب ادب سے بات کرنا ، اور ان کے سامنے شفقت سے، انکساری کے ساتھ جھکے رہنا اور یوں دعا کرتے رہنا کہ اے پروردگار ان دونوں پر رحمت فرمائیں جیساکہ انھوں نےمجھ کو بچپن میں پالا پرورش کیا ہے۔ ( ازبیان القرآن)
Be the first to know and let us send you an email when SAIF_SHoTs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.